Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
چین کا گوادر خودکش حملے کی تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد: چین نے گوادر حملے کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان جامع تحقیقات کر کے مجرموں کو سخت سزا دے۔
اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات گوادر ایکسپریس وے منصوبے پر چینی عملے کے قافلے پر حملہ…
ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نئے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
کوالا لمپور : ملائیشیا کے نئے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے ملک کا نئے وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھالیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونائیٹڈ ملائیشیا نیشنل آرگنائزیشن کے رہنما اسماعیل صابری نے ملائیشیا کے نویں وزیراعظم کے طور پر…
کابل ایئرپورٹ پر اب بھی 5 ہزار 800 فوجی اہلکار موجود ہیں، امریکی وزیر دفاع
کابل: افغانستان کے حامد کرزئی ایئرپورٹ پر اس وقت بھی 5 ہزار سے زائد امریکی فوجی اہلکار تعینات ہیں جب کہ ایک ہزار کے قریب برطانوی اہلکار بھی موجود ہیں جن کی مدد سے 5 دنوں میں 18 ہزار افراد کا انخلا مکمل کرلیا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید
سری نگر: قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ 3 اضلاع کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل اب بھی جاری ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران…
طالبان نے صحافی کے نہ ملنے پر ایک رشتہ دار کو قتل اور دوسرے کو گولی مار دی
برلن: طالبان نے جرمنی کے خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو سے تعلق رکھنے والے افغان صحافی کی تلاش میں ایک رشتہ دار کو قتل اور دوسرے کو گولی مار کر زخمی کردیا۔
جرمنی کے خبر رساں ادارے ’’ڈوئچے ویلے‘‘ کے مطابق طالبان ہرات میں اُن کے ایک صحافی کو تلاش…
عالمی برادری طالبان کو افغانستان میں مکمل موقع اور وقت دے، برطانوی آرمی چیف
لندن: برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نک کارٹر نے کہا ہے کہ طالبان اس بار تبدیل ہوکر آئے ہیں اور ماضی کے مقابلے میں قدرے مختلف ثابت ہوسکتے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی فوج کے سربراہ نک کارٹر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کے…
طالبان نے خاتون نیوز اینکر کو کام کرنے سے روک دیا
کابل: افغانستان کے ٹی وی چینل پر نیوز اینکر کے فرائض انجام دینے والی خاتون صحافی کو طالبان نے کام کرنے سے یہ کہہ کر روک دیا ہے کہ اب نظام بدل گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کا کنٹرول سنبھالتے ہی طالبان نے خلاف توقع پہلا…
سابق افغان صدر اشرف غنی کی یو اے ای میں موجودگی کا انکشاف
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے چند روز قبل کابل میں داخل ہو کر افغانستان میں فتح حاصل کر لی تھی جس کے بعد افغانستان کے صدر اشرف غنی…
افغان سیاسی مفاہمتی عمل کا آغاز؛ طالبان کی حامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ سے ملاقات
افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان نے پہلی بار ملک کی سیاسی قیادت سے ملاقات کی ہے۔
سربراہی میں طالبان کے وفد نے افغانستان کی قومی مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے گھر پر سابق صدر حامد کرزئی سے اہم ملاقات کی۔ جس کے…
جلال آباد میں افغان جھنڈا اتار کر طالبان کا پرچم لگانے پر جھگڑا، 3 افراد ہلاک
کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں طالبان کی جانب سے افغان جھنڈے اتارنے کے خلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کے دوران ہونے والی جھڑپ میں 3 افراد مارے گئے جب کہ 26 زخمی ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے افغانستان کا کنٹرول…
