Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
غیرملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی : ترجمان طالبان
کابل : افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود غیرملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی۔
برطانوی نشریاتی ادارے سکائی نیوز سے بات چیت میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ یہ ڈیڈلائن نہیں…
افغانستان میں اجیت ڈوول کی بھونڈی حکمت عملی سے بھارت رسوا
نئی دہلی : بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی افغانستان کے حوالے سے چکنی چپڑی باتیں اور بھونڈی حکمت بھارت کی رسوائی کی وجہ بنی ، انڈین مشیر کے افغان نیشنل آرمی کے حوالے سے دعوے سمندری جھاگ نکلے ۔مبصرین کے مطابق بھارتی مشیر قومی…
افغانستان میں پاکستانی سفیر کی سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار سے ملاقات
کابل : افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔
کابل میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں جاری حکومت سازی کےعمل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا، پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے…
پوٹن سے ملاقات میں مرکل کا مو بائل بج اٹھا
ماسکو : جب گفتگو کے دوران غیر متوقع طور پر ان کے فون کی گھنٹی بج اٹھی اور دونوں کے درمیان قطع کلامی کا باعث بنی۔العریبیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ملاقات میں جب پوٹن روس اور جرمنی کے درمیان رابطوں اور معیشت کی ترقی کے بارے میں بات کر…
اسرائیل کے غزہ پر پھر فضائی حملے ، صیہونی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 41 فلسطینی زخمی
غزہ : اسرائیل نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر ایک بار پھر فضائی حملے کئے ہیں، غزہ ہی میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 41 فلسطینی زخمی ہو گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر بمباری کی ہے جس…
افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹل گیا، احمد مسعود کا طالبان سے لڑائی کا ارادہ موخر
کابل : افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا اور سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان سے لڑائی کا ارادہ ترک کردیا۔
افغان میڈیا کے مطابق احمد مسعود لڑنا نہیں چاہتے، پنجشیر ویلی سے ایک وفد نے سابق صدر…
طالبان عالمی برادری کی بات سن رہے ہیں ، بہتری کی امید رکھنی چاہئے : اسد مجید
واشنگٹن : امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیراسد مجید نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، طالبان عالمی برادری کی بات سن رہے ہیں، بہتری کی امید رکھنی چاہئے۔
امریکا میں پاکستان کے سفیراسد مجید نے امریکی میڈیا سے بات…
افغانستان میں امریکی فوجی مہم کے نتائج میں نہیں پڑنا چاہتے، روسی صدر
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں امریکی فوجی مہم کے نتائج کے معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے۔ ایک بیان میں روسی صدر کا کہنا ہے کہ روس اور اس کے شراکت داروں کو افغانستان میں مدد کے لیے متحد ہونا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
پاکستان پرامن اورمستحکم افغانستان کا حقیقی خواہش مند ہے: برطانوی آرمی چیف
برطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نکولس کارٹر نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن اورمستحکم افغانستان کا حقیقی خواہش مند ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔
انٹرویو کے دوران برطانوی مسلح…
عام معافی کے باوجود بدلہ یا انتقام لینے والوں کا احتساب کیا جائے گا، طالبان
کابل: طالبان کا کہنا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے باجود طاقت کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بدلہ یا انتقام لینے والے جنگجوؤں اور کمانڈرز کا حتساب کیا جائے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے نام…
