Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب نے چین کی تیارکردہ ویکسین سائنوویک اورسائنوفارم کی منظوری دے دی

ریاض  :  سعودی عرب نے چینی کورونا ویکسین سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی تاہم ایسے افراد جنہوں نے یہ ویکسین لگوا رکھی ہے انہیں بوسٹر شاٹ بھی لگوانا ہو گا۔ سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایسے افراد جنہوں نے سائنو ویک یا سائنو…

سی آئی اے ڈائریکٹر کی طالبان رہنما عبد الغنی برادر سے خفیہ ملاقات

نیو یارک  : سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم برنس کی طالبان رہنما ملا عبد الغنی برادر سے خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوگیا۔ امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدے دار نے بتایا کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس نے کابل میں افغان…

پاکستان یاکسی ملک کیخلاف افغانستان سےکارروائی کی اجازت نہیں ہوگی : افغان طالبان

کابل  : افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان کی نئی حکومت مغربی جمہوریت کی طرز پر نہیں ہو گی۔ پنجشیر کا مسئلہ بات چیت سے حل ہو گا، جنگ کی نوبت نہیں آئے گی۔ کسی کو اجازت نہیں دینگے پاکستان یا کسی اور ملک کیخلاف…

پاکستان میں اپنے باشندوں اور منصوبوں کے تحفظ کیلئے دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑیں گے : چین

بیجنگ  :  چین نے گوادر میں خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اپنے باشندوں اور منصوبوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کیساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑے گا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ ونبن نے بریفنگ کے دوران حملے میں جاں بحق پاکستانیوں…

اسرائیل کی جارحیت جاری ، صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید

راملہ  :   اسرائیلی فوج کی جارحیت رک نہ سکی، مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلوس کے قریب مہاجر کیمپ پر فائرنگ کر کے نوجوان کو شہید کر دیا، فلسطینی…

یوکرین نے افغانستان سے طیارہ ہائی جیک ہونے کا واویلا کیا پھر تردید کر دی

کیف  :  یوکرین نے افغانستان سے طیارہ ہائی جیک ہونے کا واویلا کیا پھر تردید کر دی۔ یوکرین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ طیارہ ہائی جیک ہونے کا دعویٰ درست نہیں جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ طیارے نے مشہد میں ری فیولنگ کے بعد کیف کی جانب اڑان بھری…

افغان طالبان کا امریکی انخلا کی ڈیڈ لائن نہ بڑھانے کا اعلان

طالبان نے امریکا کو 31 اگست تک افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل مکمل نہ ہونے کی صورت میں خبردار کیا ہے کہ انخلا میں توسیع کی صورت میں امریکا کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے  کہا کہ یہ ایک سرخ لکیر ہے،…

وادی پنج شیر کا محاصرہ کرلیا ہے، ترجمان طالبان

طالبان نے افغانستان میں کابل کے شمال میں واقع وادی پنج شیر پر بھی قبضہ کرنے کے لیے علاقے کا محاصرہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ طالبان کا کہنا تھا کہ انہوں نے افغانستان کے شمال میں تشکیل پانے والا قومی مزاحمتی فرنٹ (این آر ایف) کے زیر کنٹرول وادی…

کسی پر کوئی جبر ہوگا نہ ہی کوئی خون خرابہ ہوگا : خلیل الرحمان حقانی

کابل  :   رہنما افغان طالبان کے خلیل الرحمان حقانی نے افغانستان میں جامع حکومت کے قیام کے سلسلہ میں عالمی تشویش کو دورکرتے ہوئے کہا ہے کہ امارت اسلامی افغانستان تمام سیاسی گروپوں اور مقامی برادریوں کی نمائندہ حکومت ہوگی۔ افغان شہری ملک سے…