Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کابل ایئرپورٹ دھماکے میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک

کابل: حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 خودکش دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک اور 150  زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ 2 خود کش دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ ایک دھماکا…

امریکا آج تک نائن الیون حملے میں اسامہ کے ملوث ہونے کو ثابت نہیں کرسکا، طالبان

 واشنگٹن:  ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا کی افغانستان میں فوج کشی بلاجواز تھی اور آج 20 سال بعد بھی اسامہ بن لادن کے نائن الیون حملے میں ملوث ہونے کو ثابت نہیں کیا جا سکا۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کو انٹرویو میں…

قازقستان میں فوجی اڈے پر خوفناک دھماکے، 9 اہلکار ہلاک اور 60 زخمی

نورسلطان:  قازقستان کے فوجی اڈے پر پے در پے ہونے والے 10 خوف ناک دھماکوں میں 9 اہل کار ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان کے جنوبی علاقے میں واقع فوجی اڈہ 10 خوف ناک دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ دھماکوں کے ساتھ ہی…

طالبان کی جامع نگراں حکومت تشکیل دینے کیلیے صلاح مشورے جاری

کابل:  طالبان نے جامع نگراں حکومت تشکیل دینے کے لیے اجلاس طلب کیا ہے اور حکومت میں نئے چہروں سمیت  تمام قبائل سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کو شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔  عرب ٹی وی (الجزیرہ) کی رپورٹ کے مطابق طالبان افغانستان میں ایک منظم…

کنگسٹن ٹیسٹ : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 109 رنز سے شکست دیدی، سیریز برابر

کنگسٹن  : دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کا حساب چکتا کردیا جو آخری سیشن میں 219 رنز پر ڈھیر ہو کر 109رنز سے شکست کھا گئی اور دو میچوں کی سیریز ایک،ایک سے برابر ہو گئی جس میں جیسن ہولڈر ہی 47رنز بنا سکے۔ سبائنا پارک پر…

افغانستان میں گھر بار چھوڑنے والوں میں آدھے سے زیادہ بچے ہیں ، اقوام متحدہ

نیویارک  :  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گھر بار چھوڑنے والے افغانوں میں آدھے سے زیادہ بچے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں برس جن افغان شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا ان میں سے 60 فیصد کے قریب بچے ہیں۔ یو این او کے دفتر سے…

اشرف غنی کیخلاف امریکی ایوان کی نگران کمیٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن  :  اشرف غنی کیلئے نئی مشکلات کا آغاز ہو گیا، امریکی ایوان کی نگران کمیٹی نے اشرف غنی کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی نگران کمیٹی نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ اشرف غنی کے…

خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں ، سہیل شاہین

دوحہ : قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ خواتین کی مرضی ہے کہ وہ چہرہ چھپائیں یا صرف اسکارف لیں۔ غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ ہم اپنے فیصلے اپنے قومی مفادات اور اقدار کی روشنی…

افغانستان ، کابینہ تشکیل کے لیے مشاورت ، ذبیح اللہ مجاہد کو وزارت اطلاعات ملنے کا امکان

کابل : طالبان نے افغانستان پر قبضے کے بعد اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی ہے۔ طالبان ترجمان ذبيح الله مجاہد کو وزارت اطلاعات اور وزیر ثقافت کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے ۔طا لبان ذارئع کے مطابق محمد نبی المروی کو افغنستان کے…

ہم افغانستان سے جتنا جلد نکل جائیں اتنا بہتر ہوگا ، امریکی صدر

واشنگٹن : جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا اور جی۔7 گروپ کے رہنما لوگوں کو افغانستان سے نکالنے میں قریبی تعاون کے لیے تیار ہیں۔ امریکا 31 اگست تک افغانستان سے اپنا انخلا مکمل کرلینا چاہتا ہے تاہم بہت کچھ طالبان کے تعاون پر منحصر ہوگا۔امریکی صدر…