Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

میت کے جسم سے زیورات چوری کرنے والی خاتون گرفتار

فرانس کی پولیس نے ایک 60 سال کی خاتون کو میت کے جسم سے زیورات چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ چوری کا یہ واقعہ شمالی شہر لیفان میں پیش آیا۔ سوگوار خاندان نے تدفین کے دوران میت کے پاس ایک نامعلوم خاتون کو دیکھا تو…

یمن میں حوثی باغیوں کا فوجی اڈے پر حملہ، 30 اہلکار جاں بحق اور 60 زخمی

صنعا: یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحادی افواج کے ملٹری بیس کو حوثی باغیوں نے میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 30 فوجی جاں بحق اور 60 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ زدہ یمن کے…

افغان شہریوں کو اسلحہ اور سرکاری املاک فوری جمع کروانے کی ہدایت

کابل :  افغان طالبان نے شہریوں کو سرکاری املاک، گاڑیاں اور اسلحہ متعلقہ اداروں کو جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری سرکاری املاک، گاڑیاں اور اسلحہ ایک ہفتے…

ایران جوہری معاملہ سفارت کاری سے حل نہ ہوا تو دیگر آپشن پر غور کریں گے ، جوبائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کا معاملہ اگر سفارت کاری سے حل نہ ہوا تو امریکہ دیگر آپشز پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ واشنگٹن میں اسرائیل کے نئے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

چین نے عالمی ماہرین کو کورونا کے ابتدائی پھیلاؤ پر معلومات نہیں دی : امریکی صدر

واشنگٹن  : امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ چین نے عالمی ماہرین کو کورونا کے ابتدائی پھیلاؤ پر معلومات نہیں دی۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر امریکا نے ایک بار پھر چین پر تنقید کی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا کی ابتدا سے…

5 لاکھ افغانی ملک چھوڑ سکتے ہیں ، اقوام متحدہ

واشنگٹن :  اقوام متحدہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک 5 لاکھ شہری افغانستان چھوڑ سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے افغان پناہ گزینوں کے لیے جنیوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ تعداد کے لحاظ سے ہم خطے میں 5…

افغان محکمہ صحت کی خواتین ملازمین کو ڈیوٹی کی اجازت

کابل : افغانستان میں طالبان نے محکمۂ صحت کی خواتین ملازمین کو ڈیوٹی پر آنے کی اجازت دے دی۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے طالبان کی جانب سے ہدایت جاری کی ہے کہ مرکز اور صوبوں میں محکمۂ صحت کی خواتین ملازمین معمول کی طرح ڈیوٹی…

طالبان نے امن کی یقین دہانی کرائی:صدر افغان چیمبرآف کامرس

کابل :   ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافے کے وسیع امکانات ہیں اور امن و استحکام کی بحالی کے بعد یہ دو طرفہ تجارت کئی گنا بڑھ جائے گی۔نئی حکومت کے بعد سکیورٹی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں رہے…

برطانیہ کی نئی سفری پابندیاں؛ پاکستان بدستور ‘ریڈ لسٹ’ میں شامل

لندن:  برطانیہ کی سفری پابندیوں پر جائزے کے بعد جاری کی گئی نئی ہدایات میں بھی پاکستان کو بدستور ’’ریڈ لسٹ‘‘ میں رکھا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے کورونا وبا کے باعث اپنی سخت سفری پابندیوں کا جائزہ لیا اور کچھ نرمی کے…

ترکی اور طالبان کے درمیان کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سے متعلق مذاکرات

ترکی اور طالبان کے درمیان کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سے متعلق پہلی باضابطہ بات چیت ہوئی ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی کابل میں طالبان کے ساتھ پہلی باضابطہ بات چیت ہوئی، یہ ملاقات کابل میں ترک سفارتخانے میں ہوئی جس میں کابل…