Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی نئی تصویر منظر عام پر آ گئی
کابل : افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی نئی تصویر منظر عام پر آئی ہے، یہ تصویر صوبہ قندھار کی لائبریری میں لی گئی ہے۔
قبل ازیں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی تصدیق کی تھی کہ امیر طالبان ہیبت اللہ اخون زادہ شروع سے…
امریکا اور اتحادی متفقہ افغان حکومت کو بھی تسلیم نہیں کرینگے : حکمت یار
کابل : افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ متفقہ حکومت بنالیں تو بھی امریکا اور اتحادی قبول نہیں کریں گے ، 31 اگست کے بعد حکومت کے قیام کے لیے مشاورت ہو گی۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں…
بائیڈن نے کابل دھماکے میں ہلاک ہونیوالے فوجیوں کی میتیں وصول کیں
ڈیلاویئر : امریکی صدر ڈوور میں واقع ایئربیس میں منعقدہ روائتی فوجی تقریب میں شریک ہوئے ، باقیات کی منتقلی سے قبل ‘جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن فوجیوں کے اہل خانہ سے بھی ملے ۔ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کابل میں ہلاک ہونے والے امریکی…
کابل ائیرپورٹ پر آج صبح راکٹوں سے حملہ، امریکی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا
کابل : کابل ائیرپورٹ پر آج صبح راکٹوں سے حملہ کیا گیا جسے امریکی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
خبر ایجنسی کے مطابق آج صبح کابل شہر پر متعدد راکٹ گرے، راکٹ ایک کار سے ائیرپورٹ کی طرف داغے گئے تھے…
جوبائیڈن نے کابل میں بدانتظامی اورناکامی کاملبہ جنرل مارک ملی پرڈال دیا
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے کابل میں بدانتظامی اورناکامی کا ملبہ جنرل مارک ملی پرڈال دیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ امریکی فوج نے افغانستان سے پرامن انخلا کی یقین دہانی کرائی تھی جبکہ بگرام ائیربیس بند…
انجلینا جولی کا افغانستان میں سیاسی بحران کے بارے میں اظہارِ خیال
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ایک انٹرویو میں انجلینا جولی نے امریکی انخلا کے بعد…
کابل: امریکا انخلا کے حتمی مرحلے میں، طالبان ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے تیار
امریکی افواج 2 دہائیوں تک افغانستان میں رہنے کے بعد اب کابل سے نکلنے کے حتمی مرحلے میں ہیں اور فوجیوں کے انخلا سے قبل ایئرپورٹ پر صرف ایک ہزار سے کچھ زائد شہری موجود ہیں جنہیں وہاں سے باہر نکالنا ہے۔
خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے…
افغانستان میں نیا نظام کیسا ہوگا؟ طالبان کےامیرملا ہیبت اللہ کی قندھارمیں مشاورت
طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ افغانستان پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کے زیر قیادت افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کیلئے مشاورت جاری ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق ملا ہیبت اللہ اخونزادہ چار روز سے قندھار میں مستقبل کے نظام پر مشاورت کر رہے…
کابل ایئرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ، 2 افراد ہلاک، تین زخمی
کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی اڈے کے قریب راکٹ حملے میں دو افراد ہلاکت جبکہ تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق راکٹ حملہ کابل ایئرپورٹ کے مغربی علاقے خواجہ بغرا میں ہوا۔ راکٹ رہائشی علاقے میں…
’دنیا نے افغانوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں لیکن انڈیا نے مجھے واپس بھیج دیا
افغانستان کی رکن پارلیمان رنگینہ کارگر نے کہا ہے کہ وہ اب انڈیا نہیں آئیں گی کیونکہ انھیں نئی دہلی کے ایئرپورٹ سے واپس کر دیا گیا تھا۔
ترکی کے شہر استنبول سے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے رنگینہ کارگر نے کہا کہ وہ افغانستان کی منتخب…
