Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

فیس بک کا افغان شہریوں کی مدد کا دعوی

واشنگٹن : 20 سال بعد افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد لاکھوں لوگ ملک چھوڑنے کی کوشش رہے ہیں، تاہم اس میں کچھ لوگ ہی کامیاب ہو سکے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے بھی افغان شہریوں کے ملک چھوڑنے میں ان کو مدد فراہم کرنے کا دعوی کیا…

علی گیلانی ہمیشہ اپنے اصولوں پر کاربند رہے : محبوبہ مفتی

سری نگر :  سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے سید علی گیلانی ہمیشہ اپنے اصولوں پر کاربند رہے ، اختلاف کے باوجود سید علی گیلانی کی ہمیشہ عزت کی ہے ۔

امریکا میں طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی

نیویارک  :  امریکا میں طوفان نے تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی کی کئی ریاستیں سمندری طوفان ایڈا کی زد میں ہے۔ سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ریاست…

امریکا کی طویل ترین افغان جنگ کا خاتمہ ہوگیا ، جوبائیڈن

واشنگٹن  : امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی طویل ترین افغان جنگ کا خاتمہ ہوگیا، امریکا کو اب افغان سرزمین سے کوئی خطرہ نہیں، انخلا کا فیصلہ میرا اپنا تھا جس کی تمام تر ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔یہ بات امریکی صدر جوبائیڈن نے اتحادی…

کورونا کی نئی قسم “مو” کو مانیٹر کر رہے ہیں ، ڈبلیو ایچ او

نیویارک   : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا کی ایک نئی قسم “مو” کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق “مو” نامی نئے کورونا ویریئنٹ کا سائنسی نام ’بی.1.621‘ ہے جس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے تشویش…

افغانستان : فتح کے مظاہرے ، امریکا کے علامتی جنازے : کابل ایئر پورٹ پر طالبان کا کنٹرول

کابل :  افغانستان بھر میں طالبان اور عوام کے فتح کے مظاہرے ، امریکا کے علامتی جنازے ، ریلیاں نکالی گئیں، کابل ایئرپورٹ پر طالبان نے کنٹرول سنبھال لیا، طیاروں ، ہیلی کاپٹروں کیساتھ تصویریں بنوائیں ، حکومت سازی کیلئے مشاورت بھی مکمل کرلی،جلد…

افغانستان سلطنتوں کا قبرستان ، آخری رخصتی کے تاریخی لمحات

کابل :  نائن الیون کے حملے کے بعد افغانستان میں شروع کی جانے والی جنگ کے خاتمے پر یہاں سے انخلا کرنے والے امریکا کے آخری فوجی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ، جن کا موازنہ 1989 میں سوویت یونین کی واپسی سے کیا جارہا ہے ۔برطانوی خبر…

کابل ائیرپورٹ دھماکے سے قبل افغان شہریوں کو نشانہ بننے والے گیٹ پر جانے کو کہا گیا ، برطانوی میڈیا

لندن  :  برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایسی ای میلز سامنے آئی ہیں جن کے مطابق برطانوی حکام نے کابل ائیرپورٹ کے باہر خود کش حملے سے پہلے افغان شہریوں کو نشانہ بننے والے ائیرپورٹ گیٹ پر جانے کو کہا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام…

طالبان کے اقتدار میں افغان عوام کیلئے پہلا امدادی مشن ، پی آئی اے کا طیارہ مزار شریف پہنچ گیا

مزار شریف  :   قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے مہیا کی گئی ادویات اور دیگر امدادی سامان لے کر افغانستان کے شہر مزار شریف پہنچ گیا ہے۔  یہ اپنی نوعیت کا پہلا عالمی امدادی مشن ہے جو…