Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پنج شیر : ملیشیا کے 3 اہم کمانڈر، ترجمان ہلاک، احمد مسعود جنگ بندی پر تیار
کابل ، واشنگٹن : طالبان اوراحمد مسعود کی حامی فورسز کے درمیان وادی پنج شیر میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے ، طالبان نے صوبائی دارالحکومت بازارک سمیت 7میں سے 4اضلاع کنٹرول میں لے لئے ہیں،جبکہ جھڑپو ں میں مقامی ملیشیا کے 3کمانڈراور ایک ترجمان…
افغان طالبان نے ناقابل تسخیر وادی پنجشیر کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا
افغان طالبان دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی ناقابل تسخیر وادی پنجشیر کا کنٹرول بھی حاصل کر لیا ہے۔
افغان طالبان جنہوں نے 15 اگست کو ملک کے بیشتر حصوں پر قبضہ کرنے کے بعد کابل پر قبضہ کر لیا تھا، کو دارالحکومت کے شمال میں پنجشیر وادی میں…
طالبان رہنما کا انٹرویو کرنے والی خاتون اینکر افغانستان چھوڑ گئیں
افغان ٹیلی ویژن کی اینکر بہشتا ارغند نے گہری سانس لی اور اپنے سر پر پہنے اسکارف کو درست کیا تاکہ وہ روایتی حجاب میں نظر آئیں جب ایک طالبان عہدیدار بغیر بلائے ان کے سٹوڈیو میں داخل ہوئے اور ان سے انٹرویو لینے کو کہا اس وقت طالبان کو کابل پر…
نیوزی لینڈ: سپر مارکیٹ میں 6 افراد پر چاقو سے حملہ کرنے والا ‘انتہا پسند’ ہلاک
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ پولیس نے سپر مارکیٹ میں چاقو سے حملہ کرکے 6 افراد کو زخمی کرنے والے ‘پرتشدد انتہا پسند’ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق جیسنڈا آرڈرن نے سپر مارکیٹ…
سعودی عرب میں پہلے خواتین فوجی دستے کی تربیت مکمل
اہم ترین اسلامی ملک سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین فوجیوں کے دستے نے تربیت مکمل کرکے پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردیں۔
سعودی عرب کی فوج میں خواتین کو 2019 میں بھرتی کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور رواں برس ‘فیمیل سولجر’ کے…
افغانستان کے 10 ارب ڈالر اثاثے امریکی بینکوں میں منجمد
امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اربوں ڈالر کے منجمد افغان اثاثے بحال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، عالمی مالیاتی نظام تک طالبان کی رسائی پر پابندیوں میں نرمی نہیں کر رہے۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کا امریکی…
طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کا اعلان مؤخر کردیا
کابل: طالبان کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان آج نماز جمعہ کے بعد متوقع تھا تاہم اب ہفتے کو کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے قیام کا اعلان ہفتے تک مؤخر کردیا گیا ہے۔ قبل ازیں کہا جا رہا…
کشمیری مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنیکا حق رکھتے ہیں : طالبان ترجمان
کابل : افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغان طالبان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکا کے ساتھ ہونے والے دوحہ معاہدے کی شرائط کو یاد کرواتے ہوئے کہا کہ…
امریکا کا داعش کیخلاف طالبان کیساتھ ملکر کارروائیاں جاری رکھنے کا عندیہ
پریس کانفرنس کے دوران امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا کہ امریکا مستقبل میں افغان طالبان کے ساتھ مل کر افغانستان میں داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاررائیوں میں حصہ لے سکتا ہے۔ طالبان کے ساتھ محدود روابط ہیں جس کا…
سعودی عرب میں خواتین کیڈٹس کے پہلے دستے کی پاسنگ آؤٹ تقریب
ریاض : سعودی مسلح افواج کے ماتحت لیڈیز ٹریننگ سینٹر سے کیڈٹس کی تربیت مکمل ہو گئی ہے۔ تقریب تقسیم اسناد میں آرمی چیف جنرل فیاض الرویلی مہمان خصوصی تھے۔
آرمی ٹریننگ اینڈ ایجوکیشن ادارے کے سربراہ میجر جنرل عادل البلوی نے خطاب کرتے ہوئے…
