Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
انخلاء کے عمل میں قطر سے زیادہ کسی ملک نے کام نہیں کیا ، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن : امریکی وزیرِ خارجہ انتونی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلاء کے عمل میں قطر سے زیادہ کسی ملک نے کام نہیں کیا ہے۔ دورۂ قطر پر موجود انتونی بلنکن نے قطری ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا افغانستان ڈپلومیسی…
امریکا اور نیٹو کو افغانستان سے ذلت و رسوائی ملی ، روس
ماسکو : روس نے افغانستان میں امریکا و نیٹو کی عجلت میں واپسی کو حقیقی شکست قرار دیا ہے، روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان کیلئے کوئی منصوبہ بھی نہ دے سکا۔اطلاعات کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ…
جلال آباد : چور کو گلے میں ٹائر ڈال کر شہر میں گھمایا گیا
جلال آباد : طالبان نے جلال آباد میں ایک شخص کو دو ٹائر چوری کرنے پر گرفتار کیا جس کے بعد دونوں ٹائر ڈاکو کے گلے میں لٹکا کر گاڑی میں شہر کے گرد گھمایا گیا۔
امریکی فوجی تمغے کابل میں بکنے لگے
کابل : تفصیلات کے مطابق امریکی فوجی اپنے تمغے کابل ایئرپورٹ پر چھوڑ گئے تھے جو اب قریبی دکانوں پر سستے داموں فروخت ہو رہے ہیں، نیز کپڑے ، گیئر، ٹولز، چاقو اور الیکٹرانکس کا سامان بھی بک رہا ہے ۔
فلسطینیوں نے ہم وطنوں کی اسرائیلی قید سے فرار پر خوشی منائی، مٹھائی تقسیم
راملہ : فلسطینیوں نے اپنے ہم وطنوں کی اسرائیلی قید سے فرار ہونے پر خوشی منائی اور مختلف شہروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی۔
فلسطینی عوام نے غزہ اور مغربی کنارے سمیت شہروں میں لوگوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں، فلسطینی تنظیموں نے اسے شاندار فتح…
جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے حل کریں گے : افغان طالبان
کابل : افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کاکہنا ہے کہ جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے حل کریں گے، ہماری سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہو گی۔
افغان میڈیا کے مطابق کابل میں طالبان ترجمان نے پریس کا نفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
اسرائیلی جیل سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کے ذریعے فرار
راملہ : اسرائیلی جیل سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کے ذریعے فرار ہو گئے۔ اسرائیل کے شمال میں واقع جیل سے چھ فلسطینی ایک سرنگ کے راستے فرار ہوئے جو انہوں نے خود کھودی تھی۔ اسرائیلی پولیس فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فرار ہونے والے فلسطینوں کو تلاش…
اسرائیلی صدرکی اردن کے شاہ عبداللہ سے خفیہ ملاقات
عمان : اسرائیلی صدر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اردن کے بادشاہ سے طویل ملاقات گزشتہ ہفتے ہوئی، شاہ عبداللہ کے محل میں شام کا پورا وقت گزارا۔ انہوں نے کہا اردن اہم ملک ہے اور شاہ عبداللہ کا علاقائی کردار انتہائی اہم ہے ۔ شاہ عبداللہ سے…
افغان امدادی کام، پاکستانی تعاون قابل تعریف ، اقوام متحدہ
جنیوا : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان میں جاری امدادی کاموں میں تعاون کرنے پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ اقوام متحدہ عظیم انسانی المیے کے شکار افغانستان میں امدادی کارروائیاں…
پنجشیر میں امن کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہیں ، ذبیح اللہ مجاہد
کابل : ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے پنجشیر میں امن کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجشیر کے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا۔
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز کانفرنس کے دوران وادی پنجشیر پر مکمل کنٹرول…
