Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستان قیام امن کے فروغ میں علاقائی شراکت داری کو کارآمد ذریعہ سمجھتاہے : منیر اکرم
نیویارک : پاکستان نے تنازع کی اصل وجوہات کے جامع اور مربوط تجزیے کی بنیاد پر ایک مضبوط عبوری لائحہ عمل وضع کرنے میں سلامتی کونسل کے بنیادی کردار پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرائے گئے ایک بیان میں اقوام متحدہ میں…
امریکا افغانستان میں القاعدہ کی واپسی روکنےکیلئے تیار ہے : وزیرِدفاع لائیڈ آسٹن
واشنگٹن : امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعدعسکریت پسند تنظیم القاعدہ دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کر سکتی ہے۔
وائس آف امریکا کے مطابق دورہ کویت کے دوران میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ…
افغانستان : حکومت میں نمائندگی کیلئے خواتین کے مظاہرے
کابل : افغانستان میں مختلف شہروں میں خواتین نے حکومت میں نمائندگی کیلئے احتجاجی مظاہرے کئے ، کابل کے علاوہ بدخشان میں بھی احتجاجی مظاہرہ ہوا، درجنوں خواتین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا، اُن کا کہنا تھا کہ وہ خواتین کی نمائندگی کے بغیر…
سی آئی اے چیف اور روسی مشیر دہلی میں
نئی دہلی : امریکی سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز اور روسی مشیر قومی سلامتی نکولائی پاتروشیو کی نئی دہلی میں اجیت دیول کیساتھ ملاقاتیں، افغانستان کی تازہ صورتحال سمیت مختلف امورپر بات چیت کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ولیم برنز نے بھارتی وزارت…
سابق صدر اشرف غنی نے افغان قوم سے معافی مانگ لی
کابل : سابق افغان صدر اشرف غنی نے کابل سے بھاگنے کی وضاحت جاری کرتے ہوئے افغان قوم سے معافی مانگ لی
ٹویٹر پر سابق صدر اشرف غنی نے بیان میں لکھا کہ لکھا کہ کابل چھوڑنا ان کی زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ تھا۔ 15 اگست کو طالبان غیر متوقع…
سعودی عرب : 70 ہزار افراد ایک روز کے دوران عمرہ ادا کر سکیں گے
ریاض : سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے مطابق معتمرین کی یومیہ تعداد کو بڑھا کر 70 ہزار کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت کی طرف سے جاری کرد بیان کے مطابق اس سلسلے میں حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر پوری طرح کاربند رہا جائے گا۔
وزارت…
جیل سے سرنگ بنا کر فرار فلسطینیوں کی تلاش ، صیہونی فورسز گھر گھر تلاشی لینے لگی
غزہ : اسرائیلی جیل سے سرنگ بنا کر فرار ہونے والے فلسطینیوں کی تلاش میں صیہونی فورسز مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی لے رہی ہیں۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز اب تک فرار ہونے والے چھ فلسطینیوں کو پکڑنے میں ناکام ہیں اور ان کے…
انڈونیشیا : جیل میں آتشزدگی کے باعث 41 افراد چل بسے
جکارتہ : انڈونیشیا کی جیل میں آتشزدگی کے باعث 41 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے مضافات میں واقع پرہجوم تانگیرانگ جیل میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے متعدد بیرکوں کو…
نئی افغان عبوری حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں : چین ، ترکی ، ایران
بیجنگ : ایک روز قبل افغان طالبان کی طرف سے عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد چین نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی افغان عبوری حکومت کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔
ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبنگ نے بیجنگ میں…
طالبان کے چیف آف آرمی سٹاف قاری فصیح الدین کون ہیں ؟
کابل : طالبان کے چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہونے والے قاری فصیح الدین نسلا ًتاجک ہیں ان کا بدخشاں سے تعلق ہے ، انہیں جنگی حکمت عملی کا ماہر سمجھا جاتا ہے ، طالبان کی حالیہ فتوحات میں ان کا اہم کردار ہے ، انھیں فاتح شمال بھی کہا جاتا ہے ،مبصرین…
