Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
چین؛ زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
بیجنگ: چین میں ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے بندرگاہی شہر ڈالیان میں واقع ایک کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت اچانک زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے ساتھ…
دہلی میں بارش کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایئرپورٹ زیرِ آب
نئی دہلی:
بھارت کے دارالحکومت میں صبح سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے 46 برسوں کا سالانہ مون سون بارشوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی میں بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ اس مون سون سیزن میں کل…
سانحہ 9/11: امریکی صدر کی متحد رہنے کی اپیل
سانحہ نائن الیون کے 20 برس گزر جانے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیغام میں باہمی اتحاد پر زور دیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے پیغام میں کہا کہ اتحاد ایک ایسی چیز ہے جسے کبھی نہیں ٹوٹنا چاہیے۔ امریکی صدر نے سانحہ نائن الیون میں…
سلامتی کونسل میں افغان مندوب کا طالبان کو تسلیم نہ کرنے اور پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
جنیوا: سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس میں افغان مندوب غلام اسحاقزی نے عالمی برادری سے طالبان کو تسلیم نہ کرنے اور ان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس کے دوران غلام اسحاقزی نے اپنے…
اقوام متحدہ کا عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے پر زور
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنی چاہیے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی برادری سے طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے…
مصر میں تیرنے والا ریسٹورینٹ کاہگوں سمیت اچانک دریا میں ڈوبنے لگا
قاہرہ: مصر میں دریائے نیل کے کنارے تیرنے والا ایک ریسٹورینٹ اُس وقت دریا میں اچانک ڈوبنے لگے جب اُس میں درجنوں گاہک موجود تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے دریائے نیل میں قائم تیرنا والا ریسٹورینٹ ’’Stasia‘‘ مقامی افراد اور…
بھارت میں کشتی کے دوران گردن ٹوٹنے سے پہلوان ہلاک، ویڈیو وائرل
اتر پردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں کشتی کے دوران ایک پہلوان زمین پر گردن کے بل پٹخے جانے کے باعث موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے مراد آباد میں…
برف پگھل گئی؛ جوبائیڈن اور چینی صدر کا پہلی بار براہ راست رابطہ
واشنگٹن / بیجنگ: امریکی صدر جوبائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے 7 ماہ بعد اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان جاری معاشی جنگ کے تھمنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
طالبان نے حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا
کابل : طالبان حکمرانوں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ اس کے باہر لگے بورڈز کو ہٹا کر وہاں کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا بورڈ لگا دیا گیا ہے۔
ادھر کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی…
نصف صدی کے دوران قدرتی آفات میں پانچ گنا اضافہ ہوا ، عالمی موسمیاتی ادارہ
جنیوا : عالمی موسمیاتی ادارے کے مطابق گذشتہ نصف صدی میں آب و ہوا میں تبدیلیوں اور شدید موسم کی وجہ سے ہونے والی قدرتی آفات میں 5 گنا اضافہ ہواجن سے کم ترقی یافتہ ممالک کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق…
