Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شمالی کوریا نے سمندر میں 2 بیلسٹک میزائل فائر کر دیئے، جنوبی کوریا اور جاپان کو تشویش
سیئول : جنوبی کوریا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمال کوریا نے سمندر میں 2 بیلسٹک میزائل فائر کر دیئے، جاپان نے اسے اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے کا امن اور سلامتی خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔
شمالی کوریا نے مشرقی…
طالبان سے بات چیت کے سوا کوئی آپشن نہیں:یورپی یونین
برسلز : یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے افغانستان میں طالبان سے بات چیت کو واحد آپشن قرار دے دیا، خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے اسٹراس برک میں یورپی پارلیمنٹ کو بتایا کہ افغانستان میں طالبان سے بات چیت کے سوا یورپ…
دہشت گردی کا خطرہ یمن، عراق اور شام سے جنم لے رہا ہے ، امریکی انٹیلی جنس
واشنگٹن : امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی خاتون ڈائریکٹر افریل ہائنز کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے لیے بین الاقوامی دہشت گردی کا سنگین ترین خطرہ افغانستان میں نہیں بلکہ یمن، صومالیہ، شام اور عراق جیسے ممالک میں جنم لے رہا ہے۔
قومی سلامتی کے حوالے…
فوری طور پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا ارادہ نہیں ، قطر کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ
دوحہ : قطر کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے فوری طور پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اپنے مثبت بیانات اور وعدوں پر عمل کریں۔ قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ…
اقوام متحدہ کانفرنس ، افغانستان کیلئے 1ارب ڈالر کی امداد کا اعلان
کابل ، نیویارک ، واشنگٹن : اقوام متحدہ کی اپیل پر افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کے قیام کے بعد پیدا ہونے والے ممکنہ انسانی بحران سے نمٹنے کے لئے 1ارب ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کیا گیاہے ۔ گزشتہ روز جنیوا میں افغانستان کے لئے…
اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ مصر،صدر السیسی سے ملاقات
شرم الشیخ : دونوں رہنمائوں کی ملاقات بحیرہ احمر کے کنارے واقع تفریحی مقام شرم الشیخ میں ہوئی،ملاقات میں اسرائیل فلسطین تنازع،ایران کے ایٹمی پروگرام اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔یہ کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا دس سال بعد مصر کا دورہ…
سعودی عرب : منی لانڈرنگ میں ملوث ملکی و غیرملکی افراد کو 20 سال قید کی سزا
ریاض : سعودی عرب میں ایک گروپ کے افراد کو منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے پر 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے چار اعشاریہ 5 ارب ڈالر کے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملکی و غیر ملکیوں کو 20 سال قید کی سزا سنا…
جنگی جرائم کے حوالے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ طالبان حکومت نے مسترد کر دی
کابل : افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے جنگی جرائم کے حوالے سے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اسلامی امارت کے مجاہدین جنگی جرائم…
طالبان نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کردی
دوحہ: ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب اب پلان کا حصہ نہیں، پہلے پروگرام میں تھا کہ ہم حلف برداری…
امریکا کا افغانستان سے انخلا پروازیں عارضی طور پر روکنے کا اعلان
کابل:
امریکا نے افغانستان سے آنے والوں میں خسرہ کے 4 کیسز سامنے آنے پر انخلا پروازیں عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی شہریوں اور امریکا…
