Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کینیڈا : 2 سفید فام افراد کا حملہ، پاکستانی شخص زخمی، داڑھی بھی کاٹ دی
ٹورنٹو : کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ دو سفید فام افراد نے پاکستانی شخص کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔ محمد کاشف کی داڑھی بھی کاٹ دی۔
کینیڈا کے علاقے سسکاٹون میں دو سفید فام افراد نے پاکستانی…
چین میں مارشل آرٹ سینٹر میں آتشزدگی سے 18 افراد ہلاک ، 16 زخمی
چین میں مارشل آرٹ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں مارشل آرٹ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے،
واقعہ کے بعد فائر بریگیڈ ٹیم نے عمارت میں…
نئی اسرائیل حکومت غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیرات فوری بند کرے،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اسرائیل پر غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیرات روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں غیر…
دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 17کروڑ99لاکھ 47ہزار721ہوگئی
دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں
جو 25 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھرمیں نوول…
ایک دن کی شادی اور ‘ہنی مون’ کی اجازت دینے والا انوکھا ملک
کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی ملک میں سیاحوں کو مقامی افراد سے صرف ایک دن کی شادی اور ‘ہنی مون’ کی اجازت دی جائے؟
اگر نہیں تو ایسا نیدرلینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والا ہے۔ جی ہاں ایمسٹرڈیم گھومنے والے سیاح کسی مقامی فرد سے ایک دن کے لیے…
سی پی سی صد سالہ تقریبات کا میڈیا سینٹر آج اپنی ویب سائٹ لانچ کریگا
بیجنگ ( شِنہوا) ویب سائٹ www.100cpcnews.cn چینی اور انگریزی دونوں زبانوں میں قابل رسائی ہوگی،مرکز 2 جون کو اپنی سرگرمیوں کا آغاز کرے گا۔
جوہری توانائی کی عمارت پر حملہ ناکام بنادیا : ایران
تہران : یہ حملہ بدھ کی صبح تہران کے نواح میں واقع شہر کرج میں کیاگیا،ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حملے میں کوئی ہلاکت یا عمارت کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔تخریب کار اپنی کارروائی کو مکمل کرنے میں ناکام رہے ۔ایرانی حکام نے حملے کی نوعیت سے متعلق…
کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کیلئے مزید فوج نہیں بھیجیں گے :ترک وزیر دفاع
انقرہ : پارلیمنٹ میں رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے تحت ترک فوج پہلے سے افغانستان میں موجود اور گزشتہ چھ سال سے ایئرپورٹ کی حفاظت کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے منصوبے کی…
افغانستان سے امریکا کے نکلنے کے بعد خانہ جنگی شروع ہو جائے گی ، روسی وزیر دفاع
ماسکو : روس کے وزیرِ دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکا کے نکلنے کے بعد خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔
ماسکو میں ہونے والی بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرگئی شوئیگو نے کہا کہ اسلام آباد اور تہران کے تعاون کے…
امریکا کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ
واشنگٹن : امریکی براؤن یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
نائن الیون کے بعد 30 ہزارحاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں نے خودکشی کی، براؤن یونیورسٹی کی رپورٹ کہا گیا ہے…
