Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ: ذیابیطس کے عالمی دن پر آگاہی
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا کہ ذیابیطس کے بارے میں شعور اور بروقت تشخیص ضروری ہے۔ صحت مند طرز زندگی اور متوازن غذا اس مرض کے خطرات کم کر سکتی ہے۔
سبی: خسرہ مہم کی آخری تیاری
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی صدارت میں خسرہ مہم کی تیاریوں کا آخری جائزہ اجلاس ہوا۔ مہم میں 23 فکس سائٹس، 2 موبائل ٹیمیں اور 44 آؤٹ ریچ ٹیمیں مقرر کی گئی ہیں، 17 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی۔
جامعہ بلوچستان اور جامعہ مکران: تکنیکی اور انتظامی تعاون کے لیے MoU
جامعہ بلوچستان اور جامعہ مکران کے درمیان ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور مالیاتی امور میں شفافیت کے فروغ کے لیے اہم MoU پر دستخط کیے گئے۔ جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی اور جامعہ مکران کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز…
نصیرآباد: خسرہ و روبیلا ویکسینیشن مہم کی تیاری
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار نے کہا کہ 17 سے 29 نومبر تک جاری خسرہ و روبیلا مہم میں والدین اور کمیونٹی کا بھرپور تعاون ضروری ہے تاکہ بچوں کی صحت کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ بنایا جا سکے۔
کوئٹہ: انسدادِ خسرہ و روبیلا مہم کا افتتاح
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے کوئٹہ میں انسدادِ خسرہ و روبیلا مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او کوئٹہ، ڈپٹی ڈی ایچ او، ڈی ایس ایم اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ مہم 17 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی اور اس دوران 6 ماہ سے 5…
گورنر بلوچستان: ہائر ایجوکیشن سیکٹر میں نمایاں کامیابی، یونیورسٹی آف بلوچستان کی 25 برس بعد بحالی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بلوچستان، 14 نومبر 2025
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ایک سال کی کڑی نگرانی کے بعد صوبے کے ہائر ایجوکیشن سیکٹر میں اہم سنگ میل عبور کیا گیا ہے۔ صوبے کی تقریباً تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی رینکنگ ڈبل…
عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر 3 مذید خستہ حال پرانے ماڈل بسوں کو سیکشن 115 کے تحت تحویل میں لے لیا
کویٹہ14 نومبر 2025 : کمشنر/چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب خان کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن علی درانی کا ایس پی ٹریفک صدر سرکل سید عاصم شاہ کے ہمراہ کوئلہ پھاٹک پر مسلسل کاروائی کرتے…
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کے…
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نصیرآبادڈویژن14نومبر
جعفرآباد۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کے تحت محکمہ تعلیم کی خالی آسامیوں کو پُر کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے، جس کا بنیادی مقصد…
ڈپٹی کمشنر نصیر آباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد…
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نصیرآبادڈویژن14نومبر
نصیرآباد۔۔ڈپٹی کمشنر نصیر آباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی، ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر حبیب…
ڈپٹی کمشنر نصیر آباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت ضلعی افسران کا تعارف اجلاس منعقد…
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نصیرآبادڈویژن14نومبر
نصیرآباد۔۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر نصیر آباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت ضلعی افسران کا تعارف اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف محکموں کے ڈسٹرکٹ ہیڈز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔کئی محکموں کے…
