Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہوانی اسٹیڈیم کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہ2 ستمبر :-وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہوانی اسٹیڈیم کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انسانیت دشمنوں کی بزدلانہ کارروائی ہے جس کا مقصد صوبے میں خوف و ہراس پھیلانا اور پرامن شہریوں کے جان و مال…

کوئٹہ:دھماکہ سابق وزیر اعلی اور بی این پی سربراہ سردار اختر مینگل کی گاڑی کے قریب ہوا

کوئٹہ:دھماکہ سابق وزیر اعلی اور بی این پی سربراہ سردار اختر مینگل کی گاڑی کے قریب ہوا کوئٹہ:سردار اختر مینگل محفوظ رہے۔ کئی کارکن زخمی۔ پولیس کوئٹہ:دھماکہ جلسہ گاہ کے باہر پارکنگ سائٹ میں ہوا۔ پولیس کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی جلسہ میں سردار…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت اسپتال پہنچ گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت اسپتال پہنچ گئے تمام طبی امدادی سرگرمیوں کے امور کی نگرانی ذاتی طور پر صوبائی وزیر صحت کر رہے ہیں واقعہ کے بعد تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، صوبائی وزیر صحت بخت…

حکومت بلوچستان نے شاہوانی اسٹیڈیم میں دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا، محکمہ داخلہ بلوچستان

حکومت بلوچستان نے شاہوانی اسٹیڈیم میں دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا، محکمہ داخلہ بلوچستان امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، محکمہ داخلہ بلوچستان سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد…

گزشتہ تین سے چار مہینوں کے دوران ایکسائز، ٹیکسیشن اینٹی نارکوٹکس بلوچستان نے وہ شاندار اور تاریخی…

کوئٹہ 02ستمبر:-گزشتہ تین سے چار مہینوں کے دوران ایکسائز، ٹیکسیشن اینٹی نارکوٹکس بلوچستان نے وہ شاندار اور تاریخی کارروائیاں کی ہیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ بلوچستان کی سرزمین پر امن قائم رکھنے اور نوجوان نسل کو منشیات جیسے ناسور سے بچانے…

ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے ممنوعہ پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں

کوئٹہ 02 ستمبر:-۔ کارروائیوں کے دوران مختلف مارکیٹوں اور دکانوں کا معائنہ کیا گیا، مجموعی طور پر 203 دکانوں کا دورہ کیا گیا اور 283 کلو گرام پلاسٹک تھیلے ضبط کیے گئے۔ضلعی انتظامیہ نے 15 ہولسیلرز اور 70 دکانداروں کو آخری وارننگ جاری کی سب…

اینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کیو ڈی اے کے خلاف 26 بوگس پلاٹس کی…

اینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کیو ڈی اے کے خلاف 26 بوگس پلاٹس کی الاٹمنٹ میں انکوائری میں مقدمہ درج کرلیا گیا ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن بلوچستان عبدالواحد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ منیر احمد کے…

استا محمد سٹی پولیس تھانہ کے ایس ایچ او عبدالروف جمالی کو ایک اور بڑی کامیابی۔شہری سے موٹر سائکل…

استا محمد سٹی پولیس تھانہ کے ایس ایچ او عبدالروف جمالی کو ایک اور بڑی کامیابی۔شہری سے موٹر سائکل چھیننے کی کوشش ناکام۔ پولیس گشت کے دوران پولیس مقابلے میں فو ڈاکوؤں زخمی حالت میں گرفتار حبیب کوٹ (وانڈھ) روڈ پر شہری آفاق احمد لاشاری سے موٹر…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس صوبائی حکومت کی اولین ترجیح عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ہے۔ چیف سیکرٹری اس مقصد کے لیے حکومت بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ عوام کو صحت، تعلیم، پانی، انفراسٹرکچر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق چیئرمین سینیٹ و رکن صوبائی اسمبلی میر حاجی محمد صادق خان…

کوئٹہ 2 ستمبر 2025ء وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق چیئرمین سینیٹ و رکن صوبائی اسمبلی میر حاجی محمد صادق خان سنجرانی، سابق مشیر وزیر اعلیٰ میر اعجاز علی خان سنجرانی اور سابق ایم ڈی سیندک چاغی میر حاجی رازق خان سنجرانی کے والد…