Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میدان آج ہرارے میں لگے گا
ہرارے : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میدان آج ہرارے میں لگے گا، چمچماتی ٹرافی نے دونوں کپتانوں سمیت ٹیموں کو پرجوش کر دیا۔
افریقی سرزمین پر کرکٹ سپر ہٹ، چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے آج سے ہرارے میں شروع، پاکستان اور…
قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن اور ٹی 20 سیریز ٹرافی کی رونمائی
لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آج ہونے والے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے پہلے معرکے سے قبل گزشتہ روزہرارے سپورٹس کلب گراؤنڈ پر ہیڈ کوچ مصباح الحق کی زیر نگرانی قومی کرکٹ ٹیم نے چار گھنٹے طویل پریکٹس سیشن کیا جس میں…
کیون ڈورنٹ فٹنس مسائل سے دوچار
نیویارک ( سپورٹس ڈیسک ) بروکلین نیٹ باسکٹ بال کے فارورڈ کیون ڈورنٹ فٹنس مسائل کے باعث نیو اورلینز پیلیکنز کیخلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔
آج پہلا ٹی20میچ,زمبابوے پر حکمرانی کا تسلسل گرین شرٹس کا ہدف
لاہور( سپورٹس رپورٹر) پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائیگا تو زمبابوے پر حکمرانی کا تسلسل پاکستان کا اصل ہدف ہوگا تاہم قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے گرین شرٹس کو غیر ضروری اطمینان سے گریز کی وارننگ دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ میزبان…
زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی ہرارے روانہ
ہرارے : زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی زمبابوے کے لیے روانہ ہو گئے، قومی ٹیم زمبابوے کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔
تمام کھلاڑی براستہ دبئی زمبابوے کے شہر ہرارے پہنچیں گے۔ ان کھلاڑیوں…
نئے پلیئر کو 2 سے 3 سیریز میں چانس ملنا چاہئے، یونس خان
لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ نوجوان ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز جیتی گئی جس میں بعض منفی باتوں کے ساتھ کچھ مثبت پہلوؤں کی بھی نشاندہی ہوئی البتہ جو مسائل سامنے آئے ہیں ان کا حل تلاش کرنا…
جنوبی افریقہ کیخلاف فتح کے بعد قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے پہنچ گئی
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) واضح رہے کہ کوویڈ ٹیسٹنگ کے عمل سے گزرنے والے کھلاڑیوں کے نتائج کے حصول کے بعد ان کیلئے ٹریننگ کیمپ کا شیڈول مرتب کیا جائے گا۔پاکستانی ٹیم زمبابوین ٹور پر تین ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔
فیصل آباد بورڈ سپورٹس جنرل ٹرافی پنجاب کالجز کے نام
فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) پنجاب کالجز نے فیصل آباد بورڈسپورٹس جنرل ٹرافی2020-21اپنے نام کرلی ، پنجاب کالجز کوپنجاب کے تمام بورڈز کی سپورٹس جنرل ٹرافی سالہا سال سے مسلسل جیتنے کا منفرد اعزازحاصل ہے ۔فیصل آباد بورڈ کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ…
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ
بھارتی حکومت نے رواں سال شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے اعلیٰ کونسل کو آگاہ کیا۔
بھارتی حکومت کے اس فیصلے کے بعد…
گرین شرٹس نے رینگتے رینگتے فتح کو گلے لگا لیا:سیریز1-3سے اپنے نام کر لی
جوہانسبرگ ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں 3 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 1 -3 سے اپنے نام کرلی۔فہیم اشرف کو مین آف دی میچ جبکہ بابر اعظم کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں…
