Browsing Category
کھیل
کھیل
شاہین اور فخر زمان کی کیریئر بیسٹ ون ڈے رینکنگ
دبئی جنوبی افریقہ کیخلاف تین میچوں کی سیریز کے اختتام پر جاری شدہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان نے تیسرے میچ کی سنچری کے سہارے پانچ درجے بہتری کے ساتھ کیریئر بیسٹ ساتویں نمبر پر قبضہ جما لیا جبکہ بائیں ہاتھ کے پیسر شاہین…
محمد رضوان سال کے بہترین وزڈن کرکٹرز کی فہرست میں شامل
وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے وزڈن کی جانب سے 2021 کے لیے ’کرکٹرز آف دی ایئر‘ میں جگہ بنالی۔
محمد رضوان کو پچھلے سال انگلینڈ میں شان دار کارکردگی پر وزڈن فائیو 2021 میں شامل کیا گیا ہے۔ محمدرضوان نے گزشتہ سال دورہ انگلینڈ میں شاندار وکٹ…
ٹیسٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ پریکٹس میچ میں فواد عالم کی سنچری
لاہور( اسپورٹس ڈیسک) ٹریننگ کیمپ کے دوران پریکٹس میچ کے ابتدائی روز قومی اسکواڈ نے 86 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 305 رنز بنائے جس میں فواد عالم نے 103رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ واضح رہے کہ آغا سلمان 74،عابد علی 33 اور عمران بٹ 24 رنز…
لیگ اسپنر زاہد محمود زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے محروم
لاہور: ٹیسٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے دوران گرمی کی شدت سے متاثرہ لیگ اسپنر زاہد محمود زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے محروم ہو گئے۔
زمبابوے ٹی ٹونٹی میں زاہد محمود کو شاداب خان کے متبادل کی حیثیت سے مختصر فارمیٹ کے میچز کھیلنے تھے ،اب انہیں…
بلوچستان کرکٹ اکیڈمی نامور کھلاڑی پیدا کر رہی ہے،عمران گچکی
کوئٹہ : سیکریٹری کھیل بلوچستان انڈر19 سلیکٹ ہونے والے 16 کھلاڑیوں کا تعلق اکیڈمی سے ثابت ہوتا ہے کہ کوچیز بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ عمران گچکی (ترجمان محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ) سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بلوچستان میر عمران…
سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور
لاہور ذرائع کے مطابق میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز ڈپارٹمنٹ کی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے انگلینڈ اور آسٹریلین بورڈ کی مدد حاصل کی جائے گی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج دوسرا ٹی 20 میچ، شاہینوں کا اونچی اڑان بھرنے کا عزم
لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج ہو گا، ایک صفر کی برتری سے قومی شاہینوں نے پھر اونچی اڑان بھرنے کا عزم ظاہر کر دیا۔
جوہانسبرگ میں ٹی 20 سیریز کا دوسرا مقابلہ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا…
انگلش فٹبال : لیڈزیونائیٹڈ نے مانچسٹرسٹی کو 2-1سے مات دیدی
لندن ( سپورٹس ڈیسک) لیور پول نے آسٹن ولا پر 2-1سے ہاتھ صاف کیا ۔ چیلسی نے کرسٹل پیلس کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے دھول چٹادی جبکہ وولورہمپٹن وانڈررز نے فلہم کو 1-0کی ہزیمت سے دوچار کیا۔
پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری
کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کا آغاز یکم جون سے ہوگا جب کہ ٹورنامنٹ کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا،…
دورہ زمبابوے،قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی کوویڈ19رپورٹس منفی
لاہور( سپورٹس رپورٹر) زمبابوے کے دورے کیلئے منتخب قومی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل تمام کرکٹرز کی کورونا رپورٹس منفی آگئیں جس کے بعد انہیں ٹریننگ کی اجازت بھی مل گئی اور گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے اپنی سرگرمیاں پورے جوش و خروش سے شروع…
