Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 4 میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم ون ڈے کے بعد ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کیلئے بھی پر امید ہے…

محمد حفیظ، شعیب ملک کے دو ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا ‏جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دو ریکارڈز اپنے نام کر سکتے ہیں۔ محمد حفیظ کو کل موقع ملا تو وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سنچری مکمل کر لیں گے…

بابراعظم کی کپتانی سے بہت متاثر ہوا ہوں، شان پولاک

جنوبی افریقا کے سابق کپتان شان پولاک کا کہنا ہے کہ بابراعظم کی کپتانی سے متاثر ہوا ہوں۔ سابق کپتان جنوبی افریقہ شان پولاک نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کے چیلنجز میں مثبت کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا، پاکستان کرکٹ ٹیم نے مجموعی طور پر زبردست کھیل کا…

قاسم اکرم قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ بنگلہ دیش کے لیے آل راؤنڈر قاسم اکرم کو قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت سونپ دی۔ پی سی بی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 18 سالہ قاسم اکرم نے گزشتہ سال جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ…

کراچی کی 8 سالہ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم کا بڑا کارنامہ، بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دیدی

کراچی  : کراچی کی 8 سالہ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے بڑا کارنامہ دکھاتے ہوئے ایلبو اسٹرائیک مقابلے میں بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دے دی۔ پاکستانی ننھی مارشل آرٹس فائٹر نے بھارتی فوجی کی اہلیہ کو مات دے دی۔ فاطمہ نے ورلڈ ریکارڈ بھارت سے…

شاداب خان کی جگہ زاہد محمود دورہ زمبابوے کا حصہ بن گئے

لاہور : آل راؤنڈر شاداب خان کی جگہ لیگ سپنر زاہد محمودکو دورہ زمبابوے کیلئے قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز 21سے 25اپریل تک ہرارے میں کھیلی جائے گی۔ بیٹسمین فخر زمان…

ٹیم میں واپس آکر پاکستان کیلئے میچز جیتوں گا:شاداب خان

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک) پاکستانی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ انشا اللہ میں واپس آؤنگا اور پاکستان کے لئے میچز جیتوں گا۔شاداب خان نے ٹوئٹر پر پیغام لکھتے ہوئے بتایا کہ جوہانسبرگ میں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں…

تیسرا ون ڈے، جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

لاہور : سنچورین میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے کا ٹاس جنوبی افریقہ نے جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے،ٹاس کی جیت جنوبی افریقہ کے  حصے میں آئی، شاہینوں کو پہلے…

کرن مورے کا کورنا ٹیسٹ مثبت

چنئی (سپورٹس ڈیسک) ممبئی انڈینز نے حفاظتی اقدام کے طور پر منگل کو تربیتی سیشن منسوخ کردیا۔ ممبئی انڈینز کے کوچنگ سٹاف کے ممبر کرن مورے نے آئی پی ایل بائیو سکیور ببل کے دوران کورونا کی تشخیص ہونے پر خود کو چنئی میں قرنطینہ کرلیا ہے ۔