Browsing Category
کھیل
کھیل
کارل فریمپٹن نے ریٹائرمنٹ لے لی
دبئی ( سپورٹس ڈیسک) سپر فیدر ویٹ مقابلہ ہارنے کے ساتھ ہی ریٹائرمنٹ لے لی ۔دبئی میں سپر فیدر ویٹ بیلٹ کیلئے آئرش فائٹر کارل فریمپٹن کا امریکی حریف جیمل ہیرنگ سے جوڑ پڑا۔ جیمل نے چھٹے راؤنڈ میں ہی انہیں ناک آؤٹ کر دیا۔ کارل فریمپٹن ہار تسلیم…
جوش ، محنت، لگن اور جذبات سے بھرا رولر کوسٹر بن گیا ہوں:حفیظ
لاہور (سپورٹس ڈیسک) حفیظ نے زمبابوے کیخلاف 3 اپریل 2003 میں پاکستان ٹیم کیساتھ سفر شروع کیا تھا۔ حفیظ نے ٹوئٹر پر کہا کہ 18 سال ہو گئے جب میں نے پاکستان کی خدمت کیلئے سفر کا آغاز کیا تھا،میں ان سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس سفر میں میری…
ذخم خوردہ پروٹیز نے حساب چکتا کردیا,دوسرے ون ڈے میں فتح
جوہانسبرگ ( سپورٹس ڈیسک) دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 17 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔فخر زمان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان…
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، سیریز میں ایک صفر کی برتری سے گرین شرٹس کا مورال ہائی ہے، کپتان بابر اعظم سیریز اپنے نام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
شاہین دوسرے ون ڈے میں آج پھر پروٹیز کے خلاف اڑان…
ویسٹ بروم وچ کا بڑا اپ سیٹ ،چیلسی کو 5-2سے مات
لندن ( سپورٹس ڈیسک ) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 30ویں میچ ویک میں ویسٹ بروم وچ البائن نے چیلسی کو 2کے مقابلے میں 5گول سے ہراکر بڑا اپ سیٹ کردیا ،پوائنٹس ٹیبل پر 19ویں نمبر پر موجود ویسٹ بروم وچ کی طرف سے میتھیوز پریرااورکالوم روبنسن نے 2،2…
بلائنڈ کرکٹ ٹرائی سیریز،پاکستان نے بھارت کو زیر کرلیا
لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 58 رنز سے زیر کر کے بنگلہ دیش میں شروع ہونے والی بلائنڈ ٹرائی سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔یہ میچ دراصل آج سلہٹ میں کھیلا جانا تھا مگر لاجسٹک مسائل کے باعث اس کا…
ایشلے اور بیانکا فائنل میں مد مقابل
میامی ( سپورٹس ڈیسک ) جبکہ یوکرائن کی ٹینس سٹار ایلینا سویٹولینا سیمی فائنل راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔
بابراعظم نے کوہلی، وارنر، ہاشم ، ڈی کوک کو پیچھے چھوڑ دیا
سینچورین( سپورٹس ڈیسک) رنز کی مشین بابر اعظم نے ون ڈے میں ایک اور سنچری داغ دی۔جنوبی افریقہ کے خلاف سینچورین میں کھیلے جارہے میچ میں بابراعظم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ایک بار پھر 100 کا ہندسہ عبور کر لیا۔بابر اعظم کے کیریئر کی یہ 13 ویں…
پہلا ون ڈے، لڑکھڑاتی قومی بیٹنگ فتح کی دہلیز پر پہنچ گئی
سینچورین: پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سینچورین میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 273 رنز بنائے جس…
فہیم اشرف جنوبی افریقہ کیخلاف بہتر کارکردگی کیلئے پرعزم
کراچی : قومی آل راونڈر فہیم اشرف جنوبی افریقہ کیخلاف بہتر کارکردگی کیلئے پرعزم ہیں ، کہتے ہیں اپنے کھیل سے قومی ٹیم کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کریں گے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سیریز کبھی…
