Browsing Category

کھیل

کھیل

پی ایس ایل،ملتوی میچز 23مئی سے کروانے کی تیاری

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے ملتوی شدہ میچز 23 مئی سے 20 جون کے درمیان کروانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے 20 میچز چند کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے باعث…

سعودی عرب نے اپنی قومی کرکٹ ٹیم بنانے کا اعلان کردیا

الریاض ( سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب نے ملک میں کرکٹ کو فروغ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکے ذریعے ہمارا ہدف مسابقتی نیشنل ٹیم کی تیاری ہوگا۔ ملکی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین سعودی شہزادے مشال السعود نے کہا کہ ہمارے پاس ایشین ممالک کے 80 لاکھ…

وفاقی حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا

اسلام آباد  : وفاقی حکومت نے کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کو ملک میں کھیلوں کے فروغ کے ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کی بطور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ تعیناتی کا…

وسیم خان کی ملازمت میں توسیع احسان مانی کے مستقبل سے مشروط

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے عہدے میں ایک سال کی توسیع کے خواہشمند چیف ایگزیکٹو وسیم خان کی درخواست اس وقت تک روک دی ہے جب تک بورڈ کے پیٹرن ان چیف وزیر اعظم عمران خان پی سی بی چیئرمین احسان مانی کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ نہیں لے…

پانی میں24منٹ33سیکنڈ سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک) سبوتا نامی غوطہ خور جس کی عمر54سال ہے ، نے پانی میں24منٹ33سیکنڈ تک سانس روک کر رکھا۔ اس سے قبل ان کا ریکارڈ24منٹ11 سیکنڈ تھا۔یہ ریکارڈ انہوں نے کروشیا کے شہرسساک میں بنایا اور اس سے قبل انہوں نے ٹریننگ بھی لی تھی۔…

جنوبی افریقہ سیریز، قومی کھلاڑیوں کا آج تیسرے روز بھی ٹریننگ سیشن

کیپ ٹاون : جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی کھلاڑی جم کر ٹریننگ کرنے لگے، آج تیسرے روز بھی کیمپ میں اِن ایکشن ہوں گے۔ قومی شاہین میزبان پروٹیز کے دیس پنجے گاڑنے لگے، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کی تیاریاں تیز کر دیں، آج تیسرے روز…

عامر کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے :محمد وسیم

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا خیال ہے کہ ہر شخص کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے ،عامر نے یہ فیصلہ گزشتہ سال دسمبر میں قومی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ تحفظات کے بعد…

یونس مچھلی کا شکار کرنے لگے

سینچورین ( اسپورٹس ڈیسک) انہوں نے کپتان بابر اعظم ،حسن علی اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ارین کنٹری کلب میں مقامی فشنگ کو چ کی نگرانی میں مچھلیاں پکڑیں۔ اس موقع پر بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ دو ،تین مرتبہ یونس خان کیساتھ شکار پر گئے کیونکہ…