Browsing Category

کھیل

کھیل

کشمیر پریمیر لیگ ٹرائلز، 60 باصلاحیت مقامی نوجوان کرکٹرز منتخب

مظفرآباد : کشمیر پریمیر لیگ کا جنون عروج پر پہنچ گیا ،کشمیر کا مقامی ٹیلنٹ صلاحیتیں دکھانے بڑی تعداد میں مظفرآباد اسٹیڈیم پہنچا۔ عمران فرحت کی سربراہی میں تین رکنی پینل نے 60 باصلاحیت نوجوان کرکٹرز منتخب کر لیے۔ مظفر آباد میں ہونے والے کے…

صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان ہاکی گولڈ کپ کا کامیاب انعقاد خو ش آئند…

کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشر یٰ رند نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان ہاکی گولڈ کپ کا کامیاب انعقاد خو ش آئند ہے۔ صوبے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے…

پیسے نہیں، عمر اکمل جرمانے کی یکمشت ادائیگی سے قاصر

لاہور : کرکٹر عمر اکمل مبینہ طور پر سپاٹ فکسنگ کیس میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت کے عائد کردہ جرمانے کی ادائیگی سے قاصر ہیں۔ جرمانے کی عدم ادائیگی کے باعث 30 سالہ بلے باز کا ری ہیبلی ٹیشن پروگرام زیر التوا ہے۔ پچھلے مہینے کے آغاز میں…

پی آئی اے کی جوہانسبرگ کیلئے پہلی براہ راست پرواز

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) ترجمان پی آئی اے کیمطابق جوہانسبرگ روانہ ہونیوالی پرواز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اور پی آئی اے کے حکام سوار ہیں۔ پی کے 6721 گیارہ گھنٹے کی مسافت کے بعد جنوبی افریقہ پہنچے گی۔ یہ پہلا پاکستانی پرچم بردار جہاز ہوگا جو…

شرجیل کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ مشترکہ، مصباح کی دوٹوک وضاحت

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی تعریف کرنی چاہیے کہ وہ جنوبی افریقہ کا دورہ کر رہی ہے ۔مصباح الحق نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران کہا کوشش کریں گے ساؤتھ افریقہ میں سیریز اچھی…

پیٹرسن پاک بھارت دوطرفہ کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

لندن ( سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اور بھارت کو دوبارہ میدان میں اکٹھے دیکھنے کا خواب سچ ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو سابق کرکٹر پیٹرسن نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم…

چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں تین میچز کا فیصلہ

کوئٹہ ( اسپورٹس ڈیسک)چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا جب آرمی،پنجاب وائٹس اور واپڈا نے حریفوں کو ٹھکانے لگا دیا جس میں سفیر حسین کی ہیٹ ٹرک نمایاں رہی۔ ڈائریکٹریٹ آف اسپورٹس اینڈ یوتھ…

گرین شرٹس کی بھرپور مشقوں کا اختتام، افریقی معرکے کیلئے تیار

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پروٹیز کے خلاف سیریز کیلئے شاہینوں کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ قذافی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ ختم ہو گیا۔ قومی ٹیم کل ہوٹل میں آرام کرے گی، کووڈ ٹیسٹنگ بھی ہوگی جبکہ 26 مارچ کو جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔ آخری روزقومی ٹیم نے…

فخر زمان سنچری بنا کر خوش، پریکٹس میچ کارآمد قرار

لاہور :  قذافی سٹیڈیم میں انٹرا سکواڈ پریکٹس ون ڈے میچ کے دوران سنچری بنانے والے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان پر جوش ہیں کہ انہیں تھری فیگر اننگز کھیل کر بہت اچھا لگا کیونکہ وہ اچھے باؤلرز کیخلاف کوئی ون ڈے میچ کافی عرصے کے بعد کھیلے اور انہوں…