Browsing Category
کھیل
کھیل
شرجیل خان کو فٹنس میں بہتری کیلئے 9 اپریل کی ڈیڈ لائن
لاہور : جارح مزاج قومی اوپنر شرجیل خان کو فٹنس میں بہتری کیلئے 9 اپریل کی ڈیڈلائن دے دی گئی ہے جو 2017 کی جسمانی حالت میں واپسی کیلئے غذائی پلان کے ساتھ ہی ذاتی ٹریننگ پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔
جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے دورے پر پلیئنگ…
گرین شرٹس کا جنوبی افریقی ٹور سفری پابندیوں سے مستثنی
لاہور : گرین شرٹس کا رواں ماہ دورہ جنوبی افریقہ سفری پابندیوں سے مستثنی ہوگا۔ سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ میزبان ملک سمیت بارہ افریقی ممالک کو سی درجہ بندی میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ 26 مارچ…
حسن علی تاحال کورونا پازیٹو ہیں، پی سی بی کی تصدیق
لاہور( سپورٹس ڈیسک) دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ٹیم میں شامل فاسٹ باؤلر حسن علی کا کورونا وائرس کا شکار ہونا معمہ بن گیا۔پی سی بی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فاسٹ باؤلر حسن علی تاحال کورونا پازیٹو ہیں، پی ایس ایل کے دوران کورونا…
جوفرا آرچر سیریز سے آؤٹ
پونے ( سپورٹس ڈیسک ) وہ آئی پی ایل کے ابتدائی مرحلے کے میچز بھی نہیں کھیل سکیں گے ۔ جوفرا آرچر بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز میں کہنی کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے ، انگلینڈ بورڈ نے تصدیق کر دی ہے کہ جوفراکو علاج کی غرض سے وطن واپس بلا لیا گیا…
انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان نے بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا
لندن ( سپورٹس ڈیسک ) میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ میلان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔میلان نے 24 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا جبکہ پاکستان کے بابر اعظم نے 26 اننگز میں 1000 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل رنز بنائے…
دورہ جنوبی افریقہ کی تیاریاں، قومی کرکٹرز کل انٹراسکواڈ پریکٹس میچ کھیلیں گے
لاہور : دورہ جنوبی افریقہ سے پہلے قومی کرکٹرز آج مکمل آرام کریں گے، کل انٹراسکواڈ پریکٹس میچ کھیلیں گے، شاہین 26 مارچ کو پروٹیز کے دیس اڑان بھریں گے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قومی کرکٹرز کا میلہ سج گیا، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے…
رمیز راجہ نے مصباح کوغریب آدمی کا دھونی قرار دیدیا
رمیز راجہ نے مصباح الحق کو غریب آدمی کا دھونی قرار دے دیا۔
ایک یوٹیوب انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہاکہ سابق بھارتی کپتان کے چہرے پر کوئی تاثرات نہیں ہوتے تھے، جذبات کا اظہار بھی سامنے نہیں آتا تھا، مصباح الحق بھی اسی طرح کا مزاج…
کورونا : قومی کرکٹرز کی بھی عوام سے احتیاط کرنیکی اپیل
لاہور : قومی کرکٹرز نے ملک میں جاری کورونا وائرس کی تیسری لہر سے خبردار کرتے ہوئے پیغامات جاری کئے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہے ، حکومت پاکستان نے بھی کورونا وائرس سے…
محمد عامر نے شاہنواز اور وسیم جونیئر کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا
لاہور : سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے قومی سکواڈ میں دو نوجوان فاسٹ باؤلرز شاہنواز دہانی اور محمد وسیم جونیئر کو شامل کرنے پر سوال اٹھایا ہے۔
ایک انٹرویو میں 28 سالہ نوجوان پیسر نے دورے کیلئے سلیکشن…
سلیکشن پر بحث جائزمگرکمرے کی باتیں باہر نہیں آنی چاہئیں:بابر
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ پروٹیز کیخلاف ہوم سیریز میں فتوحات کا تسلسل دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں بھی برقرار رکھنے کی کوشش کرینگے ، سلیکشن کے حوالے سے بحث ہوتی ہے اور یہ ہونی بھی چاہیے مگر…
