Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹیم نیوزی لینڈ نے بادبانی کشتی کا عالمی ٹائٹل “امریکا کپ” جیت لیا

آکلینڈ  : ٹیم نیوزی لینڈ نے بادبانی کشتی کا عالمی ٹائٹل “امریکا کپ” جیت لیا، دفاعی چیمپئنز نے اپنی برتری کو برقرار رکھتے ہوئے اطالوی حریفوں کو شکست دی۔ آکلینڈ کے ساحل سمندر پر ہونے والے امریکا کپ کے فیصلہ کن مرحلے میں دلچسپ مقابلہ ہوا،…

قومی چیف سلیکٹر اپنے طرز انتخاب پر صفائیاں دینے لگے

کراچی : قومی چیف سلیکٹر محمد وسیم جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے دورے کیلئے اپنے طرز انتخاب پر صفائیاں دینے لگے جن کا کہنا ہے کہ ان کی تمام پہلوؤں پر نظر اور سمت واضح ہےجس کے تحت نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دئیے جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق…

قومی چیف سلیکٹر اپنے طرز انتخاب پر صفائیاں دینے لگے

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) جس کے تحت نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دئیے جا رہے ہیں جس کے جلد ہی مثبت نتائج سامنے آئیں گے ۔محمد وسیم کا ایک نجی چینل سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اب جو کارکردگی دکھائے گا وہی ٹیم میں رہے گا جبکہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے جلد…

دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے کے قومی کرکٹرز کی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ شروع

لاہور  : دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے کے قومی کرکٹرز کی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ شروع ہو گئی، لاہور اکیڈمی اور گھروں پر مقیم کھلاڑیوں کے رزلٹس کل آئیں گے، تمام پلیئرز کا انیس مارچ سے قذافی اسٹیڈیم میں کیمپ لگے گا۔ دورہ جنوبی افریقہ، قومی کرکٹرز کی…

جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا دورہ:تربیتی کیمپ کیلئے سخت پروٹوکولز کا سلسلہ آج سے شروع

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی تیاریوں کی غرض سے تربیتی کیمپ کیلئے سخت پروٹوکولز کا سلسلہ آج سے شروع ہو جائے گا جب منتخب کھلاڑیوں کی ان کے گھروں پر پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ ہوگی،لاہور پہنچنے پر جمعرات کو دوسری آزمائش کے…

چیف سلیکٹرکی من مانیاں ،کپتان ٹیم سلیکشن سے پریشان

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کی سلیکشن میں رائے کو نظرانداز کرنے پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر محمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق رواں سال شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کی وجہ…

آل مکران سپورٹس فیسٹیول کا گوادرسٹیڈیم میں افتتاح

گوادر :  آل مکران سپورٹس فیسٹیول 2021کاافتتاح گزشتہ روز سینیٹر اسحاق کرکٹ سٹیڈیم گوادر میں ہوگیا ،افتتاحی تقریب میں بلوچی میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا اورغبارے فضا میں چھوڑے گئے ،تقریب میں سرکردہ سیاسی افراد ، سول انتظامیہ کے افسروں اور…

شعیب اختر کو پاکستان کے ٹیلنٹ پول پر بھروسہ

راولپنڈی  ( سپورٹس رپورٹر) سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان بہترین کام کر رہے ہیں لیکن ان کے ہاتھ بندھے ہیں۔انہوں نے کہ آل راؤنڈر عماد وسیم کی جگہ بنتی تھی، انہیں ٹی ٹونٹی ٹیم سے ڈراپ نہیں…

ایم پی بھنڈارا میموریل پولو کپ کا فائنل اے ایس سی کی ٹیم نے جیت لیا

راولپنڈی  : ایم پی بھنڈارا میموریل پولو کپ کا فائنل اے ایس سی کی ٹیم نے جیت لیا۔ چیف ایگزیکٹو مری بروری کمپنی اسفند یار بھنڈارا کہتے ہیں کھیل صحت مند معاشرے کے فروغ کا باعث ہیں۔ 117 ویں ایم پی بھنڈارا میموریل پولو کپ کا فائنل، پی اے ایف…

پشاور: ارباب نیازکرکٹ اسٹیڈیم کا توسیعی منصوبہ 3 ڈیڈ لائن کے باوجود تاحال نامکمل

پشاور : پشاور میں ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا توسیعی منصوبہ سست روی کا شکار ہو گیا، تین بارڈیڈ لائن دینے کے باوجود منصوبہ مقررہ وقت پر مکمل نہ ہوسکا۔ حکام کہتے ہیں کورونا کے باعث تعمیراتی کام روکنا پڑا۔ پشاورمیں بین الاقوامی طرز پر تعمیر…