Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹی ٹونٹی کیلئے الگ کوچ, ٹیم کو ڈائریکٹر کی ضرورت, رمیز کے مشورے

اسلام آباد :  قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا کہ بابراعظم کو لیڈر بننے کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا، مصباح الحق کو ٹیسٹ کوچ جبکہ ٹی ٹونٹی کے لئے الگ کوچ مقرر کیا جانا چاہیے ، باؤلرز بہت زیادہ سکور دے رہے ہیں…

ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے بعد شعیب اختر کا کرفیو لگانے کا مطالبہ

ملک بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پاکستان میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں 10 سے 15 دن کے لیے کرفیو…

قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں رسائی حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے پر قومی خواتین  کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب خواتین کرکٹ بھی کامن ویلتھ گیمز کا حصہ بن رہی ہے۔ 28 جولائی سے 8 اگست تک برمنگھم میں شیڈول ایونٹ…

پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

 آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو 24 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم نے 164 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں زمبابوے کی جانب سے اننگز کا آغاز پراعتماد انداز میں کیا…

مڈل آرڈر تسلسل سے مشکلات کا شکار، بابر اعظم کا اعتراف

ہرارے  : زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں اپ سیٹ شکست پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے مڈل آرڈر کی مسلسل ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مڈل آرڈر تسلسل سے مشکلات کا شکار ہے۔ میچ کے بعد بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے اچھی کرکٹ…

جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی بھی محمد رضوان کی بیٹنگ کے مداح

جوہانسبرگ (اسپورٹس ڈیسک) انہوں نے کہا کہ محمد رضوان مسلسل اسکور کر رہے ہیں تاہم انہیں چاہئے کہ وہ دوسرے کھلاڑیوں کو بھی رنز کرنے کا موقع دیں۔ تبریز شمسی نے مزید کہا کہ محمد رضوان گراؤنڈ میں ایسے رنز بناتے ہیں جیسے مذاق ہو۔

دوسرا ٹی ٹونٹی: زمبابوے کے ہاتھوں بدترین شکست، شعیب ملک انتظامیہ پر برس پڑے

لاہور : زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک ٹیم انتظامیہ پر برس پڑے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ ہارنے کے بعد…

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرادیا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے قومی ٹیم کو 19 رنز سے ہرادیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20…

پہلاٹی ٹونٹی، بابراعظم زمبابوے کیخلاف کامیابی پرغیرمطمئن

ہرارے : زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں کامیابی کے بعد قومی کپتان بابر اعظم غیر مطمئن دکھائی دیئے جن کا کہنا تھا کہ بیٹسمین پرفارم نہیں کر رہے۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش یہی ہوگی کہ دوسرے میچ میں اس خامی کو دور کیا جائے ۔انہوں  نے…

پہلا ٹیسٹ:سری لنکا کیخلاف نجم الحسین شانتو کی اولین سنچری

کینڈی ( اسپورٹس ڈیسک)  ٹاس جیت کر بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ میں سیف حسن کو صفر پر گنوا دیا مگر تمیم اقبال اور نجم الحسین شانتو نے دوسری وکٹ پر 144 رنز جوڑ کر ہوم بالرز کو بے بس کردیا۔تمیم اقبال نے پندرہ چوکوں کی مدد سے 90 رنز بنائے اور واحد…