Browsing Category
شوبز
شوبز
عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوبز میں واپسی
لاہور : ماضی کی معروف اور ہر دل عزیز اداکارہ عارفہ صدیقی کو پاکستان شوبزانڈسٹری میں ایک خاص مقام حاصل تھا، پی ٹی وی کے بہت سے ڈراموں میں اداکاری کے علاوہ انہیں ان کی گائیکی کی جہ سے بھی بہت زیادہ پسند کیا جاتا تھا۔
پی ٹی وی کے اینٹی…
حریم شاہ عمرہ ادا کرنے پہنچ گئیں، تصاویر اور ویڈیوز وائرل
رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں جہاں شوبز شخصیات کی بڑی تعداد عمرے کے لیے سعودی عرب کا رُخ کررہی ہے وہیں ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنے خاوند بلال شاہ کے ساتھ عمرہ کرنے پہنچ گئیں۔
ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرا م اکاؤنٹ پر سعودی عرب سے کچھ…
کینسر کا پتہ چلا تو بچوں اور اہلیہ کا سوچ کر گھنٹوں رویا : سنجے دت
ممبئی : بالی وڈ اداکار سنجے دت نے کینسر کی تشخیص کو اپنی زندگی کا مشکل ترین مرحلہ قرار دیتے ہوئے مشکلات کا بتا دیا۔
اگست 2020 میں جب دنیا عالمی وبا کورونا وائرس کے چنگل میں جکڑی ہوئی تھی تو اس وقت سنجے دت میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص…
حریم شاہ کی ایف آئی اے انکوائری کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ نے مسترد کر دی
کراچی : ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایف آئی اے انکوائری کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ نے مسترد کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار پاکستان آنے کے بعد دوبارہ درخواست داٸر کرسکتی ہیں۔
معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کی بینک اکاونٹس اور سوشل میڈیا اکاونٹس…
اللہ نے بلقیس ایدھی کو میرے بیٹے نادِ علی تک پہنچنے کا ذریعہ بنایا : حدیقہ کیانی
شہرہ آفاق گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی وفات پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
حدیقہ کیانی نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پیغامات جاری کیے جس میں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے ’نادِ علی‘ دینے والی بلقیس ایدھی…
نجی معاملات سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرونگا : فرحان سعید
کراچی : پاکستانی نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ کبھی شیئر نہیں کروں گا کہ میرے اور اہلیہ، اداکارہ عروہ حسین کے درمیان کیا چل رہا ہے۔
فرحان سعید کی جانب سے گزشتہ روز ایک انٹرویو دیا گیا، اس دوران…
عالیہ بھٹ نے صدیوں سے چلتی آ رہی دلہن میک اپ کی رسم توڑ دی
ممبئی : فیشن کے معاملے میں ہر دن کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہنے والی بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے شادی پر دْلہن میک اپ کرنے کی روایت توڑ دی ہے۔
29 سالہ عالیہ بھٹ نے دْلہنوں کو کیے جانے والے بھاری بھرکم میک کو نظر انداز کر کے نئی روایت قائم کی…
سابق کورین پاپ گلوکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ : اسلام قبول کرنے والے سابق کورین پاپ گلوکار اور یوٹیوبر داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
داؤد کم نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مسجدالحرام سے اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی…
عمران خان شہید بھٹو کی سوچ کے جانشین ہیں : شان
لاہور : پاکستانی فلم سٹار شان شاہد کا کہنا ہے کہ عمران خان، شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جانشین ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شان شاہد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جانشینوں پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ…
نوجوان لڑکیوں سے شادیاں : عامر لیاقت نے وجہ بتا دی
کراچی : مشہور اینکر عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ میں نوجوان لڑکیوں کو گناہوں سے بچانے کیلئے ان کیساتھ شادی کرتا ہوں۔
عامر لیاقت حسین نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنی ایک سٹوری میں لکھی۔ ان کا کہنا تھا کہ بیک…
