Browsing Category

شوبز

شوبز

بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا ، کنگنا رناوت

ممبئی :  بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ بچپن میں جہاں رہتی تھی وہاں جنسی ہراسانی کا شکار…

مداح میرے ہاتھ چوم کر آنکھوں پر رکھتے ہیں : نیلم منیر

لاہور : اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ ان کے مداح ہی ان کیلئے ایوارڈز کی اہمیت رکھتے ہیں، کیوں کہ وہ جب ان سے ملتے ہیں تو عقیدت میں ان کے ہاتھ چوم کر آنکھوں پر رکھتے ہیں۔ نیلم منیر نے حال میں جرمن نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں…

اداکارہ درفشاں کا ہوٹل سے جائے نماز چوری کرنے کا انکشاف

لاہور : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ در فشاں نے اپنی زندگی کے ایک اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک مشہورو معروف ہوٹل سے جائے نماز چرائی تھی۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ درفشاں اور اداکار میکال ذوالفقار نے ایک…

فلمیں نہیں بدلیں : سطحی تفریح سامنے آرہی ہے : نواز الدین

ممبئی : بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے بڑے بجٹ کی ریلیز فلموں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فلمیں نہیں بدلیں، سطحی تفریح سامنے آرہی ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں نواز الدین صدیقی نے بڑے بجٹ کی حالیہ ریلیز فلموں ٹرپل آر اور کے جی ایف:…

صاحبہ کے بیٹیوں سے متعلق بیان پربیٹے کا ردعمل

لاہور : سینئر اداکارہ و میزبان صاحبہ کے بیٹیوں سے متعلق دیے گئے بیان پر بیٹا زین ماں کی حمایت میں سامنے آگیا۔ کچھ روز قبل صاحبہ اور افضل خان المعروف ریمبو  اپنے دونوں بیٹوں زین اور  احسن کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں…

صاحبہ کو بیٹی کیلئے اللہ سے دعائیں مانگتے دیکھا : جویریہ سعود

لاہور : اداکارہ و میزبان جویریہ سعود بھی اپنی دیرینہ دوست صاحبہ کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ جویریہ سعود نے انسٹاگرام پر صاحبہ کے ہمراہ کی ایک تصویر شیئر کی اور ان پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا۔ جویریہ نے لکھا کہ ‘میں صاحبہ کو ایک بہن کی…

مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی آج گیارہویں برسی

لاہور : مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی آج گیارہویں برسی ہے، لیجنڈ معین اختر نے کامیڈی، اداکاری، کمپیئرنگ سمیت فنون لطیفہ کی ہر فیلڈ میں اپنا لوہا منوایا۔ کروڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اختر کو دنیا سے رخصت ہوئے گیارہ برس…

زندگی میں جیت ہمیشہ خلوص کی ہوتی ہے : حرا مانی

کراچی : اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ زندگی میں جیت ہمیشہ خلوص کی ہوتی ہے۔ حرامانی نے انسٹا گرام پر ننھے بچے کے ساتھ اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “زندگی اسی کا نام ہے ، ہم نقلی چیزوں کے پیچھے…

پریانکا چوپڑا کی بیٹی کا نام سامنے آگیا

بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اْن کے شوہر امریکی اداکار و گلوکار نک جونس نے بیٹی کا نام رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا اور نک جونس نے اپنی بیٹی کا نام ‘مالتی میری’ رکھا ہے جب کہ اداکار جوڑی کی بیٹی کے برتھ…

کرینہ کپور کے اس جوڑے کی قیمت کیا ہے؟

اداکارہ کرینہ کپور نے 20 اپریل کو والدہ ببیتا کپور کی سالگرہ کی تقریب میں سرخ رنگ کے مغربی طرز کے لباس میں شرکت کی جس کی قیمت کے بھارتی میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔ ببیتا کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر نیتو کپور ، کرشمہ کپور اور کرینہ سمیت معروف…