Browsing Category
شوبز
شوبز
نعمان سمیع کی سالگرہ پرعلیزے شاہ کی خواہش
کراچی : اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے بہترین دوست اداکار نعمان سمیع کی سالگرہ مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر ان کیلئے ایک خوبصورت پیغام دیا۔
رشی کپور بہت ہمدرد انسان تھے، میرا
نیویارک : اداکارہ میرا نے بھارتی اداکار رشی کپور کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ رشی کپور اچھے اداکار کے ساتھ ساتھ اچھے انسان بھی تھے۔
رشی کپور کی موت پر پاکستان فنکاروں کا اظہارِ افسوس
کراچی : بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اور سینئر اداکار رشی کپور کی موت پر پاکستانی فنکاروں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
کراچی میں سوتے ہوئے کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو پر اداکارہ اشنا شاہ آبدیدہ
کراچی: معروف اداکارہ اشنا شاہ اس وقت شدید رنج و غم میں مبتلا ہوگئیں جب انہوں نے کراچی میں آوارہ کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو دیکھی۔
ممبئی : بھارتی معروف اداکارعرفان خان چل بسے ، وہ آئی سی یو میں زیر علاج تھے
ممبئی : بھارتی معروف اداکارعرفان خان چل بسے ، وہ آئی سی یو میں زیر علاج تھے اور والدہ کی تدفین میں شرکت نہ کرنے پر بہت زیادہ رنجیدہ تھے۔
ایمن خان ماہرہ خان سے آگے نکل گئیں
کراچی: اداکارہ و ماڈل ایمن خان نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے کا ریکارڈ بناتے ہوئے ماہرہ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا شمار سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپس میں ہوتا ہے۔
منشا پاشا لاک ڈاون میں معین اختر کو یاد کرنے لگیں
کراچی: پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف ادکارہ اور سماجی کارکن منشا پاشا لاک ڈاون میں لیجنڈری کامیڈین و اداکار معین اختر کو یاد کرنے لگیں۔
ہمایوں نے عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان کے ساتھ اپنی یادگاری تصویر شیئر کی
کراچی : نامور اداکار ر ہمایوں سعید نے اپنی ماضی کی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔اس تصویر میں ہماریوں سعید کے ساتھ دیگر دو لیجنڈری اداکارائیں بھی موجود ہیں
ہارون نے 10 سال بعد نیا گانا ریلیزکردیا
کراچی: مشہورپاکستانی گلوکارہارون نے 10 سال بعد نیا گانا ’ ڈھونڈوں گا‘ ریلیزکردیا ،میں نے ’ڈھونڈوں گا‘ کی ویڈیو چند سال قبل بنائی تھی۔
علی ظفر نے دنیاوی دستور تم غلط،میں صحیح کے مترادف گانا گالیا
کراچی : معروف گلوکار علی ظفر نے سالوں سے چلتا آرہا دنیاوی دستور تم غلط،میں صحیح کے مترادف گانا لکھ کر گالیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
