محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تعینات کانسٹیبلز، ہیڈ…

کوئٹہ: محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تعینات کانسٹیبلز، ہیڈ کانسٹیبلز، سب انسپکٹرز اور انسپکٹرز کے لیے ہفتہ وار تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس پروگرام کا مقصد فیلڈ میں کام کرنے والے اہلکاروں…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلا سراج احمدبلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

اوتھل 18 جولائی : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلا سراج احمدبلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی سطح پرتعلیم سے متعلق مسائل، اہداف اور بہتری کے اقدامات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں ضلعی تعلیمی…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی سے (ایم ایس ایف) او سی اے کے ہیڈ آف مشن کنٹری ڈائریکٹر ڑو…

کوئٹہ 18جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی سے (ایم ایس ایف) او سی اے کے ہیڈ آف مشن کنٹری ڈائریکٹر ڑو ویبنگ (مسٹر سو ویبنگ) نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایم ایس ایف کے جاری طبی منصوبوں، خصوصاً ضلع کوئٹہ میں قائم تین طبی مراکز اور…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات سے کوئٹہ کے لیے آنے والے پولیس قافلے پر چوتو کے مقام پر…

کوئٹہ 18جولائی :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات سے کوئٹہ کے لیے آنے والے پولیس قافلے پر چوتو کے مقام پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ بزدلانہ حملہ دشمن کی اس مایوسی کا غماز ہے…

یہ بزدلانہ کارروائی بلوچستان میں امن و استحکام کو سبوتاڑ کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے ترجمان حکومت…

کوئٹہ 18 جولائی:۔ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے قلات سے کوئٹہ آنے والے پولیس قافلے پر چوتو کے مقام پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ کارروائی بلوچستان میں امن و استحکام کو سبوتاڑ کرنے کی ایک…

انسانیت ہی وہ مشترکات ہے جو دنیابھر کے انسانوں کو متحد کرتی ہے، اسلیے انسانی ہمدردی دنیا کو سرحدوں…

کوئٹہ 18 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ انسانیت ہی وہ مشترکات ہے جو دنیابھر کے انسانوں کو متحد کرتی ہے، اسلیے انسانی ہمدردی سرحدوں اور دیگر رکاوٹوں کو عبور کرتی ہے۔ ہم انسانیت کی خدمت کے حوالے سے آفاقی اصولوں پر یقین رکھتے…

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویژن کے چاروں اضلاع میں حفاظتی ٹیکہ جات…

کوئٹہ 18 جولائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویژن کے چاروں اضلاع کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ اور چمن میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن…

حال ہی میں تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر سعد کلیم ظفر نے سب ڈویژن گوادر میں اپنے عہدے کا باضابطہ…

گوادر18جولائی :۔ حال ہی میں تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر سعد کلیم ظفر نے سب ڈویژن گوادر میں اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سابق اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد احمد زہری نے نئے افسر کا دفتر میں پرتپاک استقبال کیا اور انہیں…

محکمہ ایریگیشن نصیرآباد ڈویژن کے ترجمان کے مطابق ضلع صحبت پور کے قریب پٹ فیڈر کینال میں لگنے والے…

نصیرآباد18جولائی :۔محکمہ ایریگیشن نصیرآباد ڈویژن کے ترجمان کے مطابق ضلع صحبت پور کے قریب پٹ فیڈر کینال میں لگنے والے معمولی شگاف جسے بھاری مشینری کے ذریعے عملے نے پر کردیا جس کو مزید مضبوط بنانے کا کام جاری ہے واضح رہے کہ گزشتہ رات پٹ فیڈر…

کے پی سینیٹ الیکشن: وزیراعلیٰ ہاؤس میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر ہنگامہ، تلخ جملوں کا تبادلہ

پشاور (نمائندہ خصوصی) — خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر وزیراعلیٰ ہاؤس میں صورتحال کشیدہ ہو گئی، جہاں وزیراعلیٰ کے حامیوں اور ناراض سینیٹ امیدواروں کے حمایتیوں کے درمیان تلخ جملوں اور نازیبا الفاظ کا…