شپنگ سیکٹر میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے پلان مرتب کیا جائے،وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد۔18جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل شپنگ کارپوریشن کو کارپوریٹ خطوط پر استوار کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے ریلوے اور شپنگ شعبے کی بہتری کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔وزیراعظم افس کے میڈیا…
