وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…

اسلام آباد۔21جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ شہزادہ الولید بن خالد بن…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعہ کی مذمت ، وزیراعلیٰ بلوچستان…

اسلام آباد۔21جولائی:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو واقعہ کی تحقیقات اور ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے…

وزیراعظم نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد۔21جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ طبی شعبہ میں انقلاب لانا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے، ملکی تقدیر بدلنے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہو…

اوتھل لنگاہ محلہ میں صفائی کی بدترین صورتحال، لنگاہ برادری کا احتجاج

لسبیلہ نمائندہ(عسکرانٹرنیشنل) اوتھل لنگاہ محلہ میں صفائی کی بدترین صورتحال، لنگاہ برادری کا احتجاج۔ میونسپل کمیٹی اوتھل کے چیئرمین سید سومار شاہ کاظمی نے نوٹس لے لیا، کونسلر سے بازپرس کا عندیہ۔ اوتھل کے علاقے لنگاہ محلہ میں صفائی کی ناقص…

جماعت دہم () کے طلباءسے کریکٹر سرٹیفکیٹ، پروویژنل سرٹیفکیٹ، اور ڈی ایم سی (تفصیلی مارکس شیٹ) کی کوئی…

کوئٹہ 21جولائی:۔ضلع کوئٹہ کے تمام ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولز کے سربراہان کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ جماعت دہم () کے طلباءسے کریکٹر سرٹیفکیٹ، پروویژنل سرٹیفکیٹ، اور ڈی ایم سی (تفصیلی مارکس شیٹ) کی کوئی فیس وصول نہ کی جائے۔

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب

کوئٹہ 21جولائی :۔چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری لازم و ملزوم ہیں، گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری معاشرے کی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں، مربوط نظم و نسق کے بغیر خدمات کی فراہمی موثر نہیں ہو سکتی، اور خدمات…

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کے تحت کاروائیاں جاری ہیں

کوئٹہ 21جولائی۔ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کے تحت کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز125 دکانوں کا معائنہ،153 دکانداران گرفتار،12 دکانیں سیل اور61 افراد جیل منتقل جبکہ 25 دکانداروں کو جرمانہ کیا گیا اس کے علاو شادی ہال سیل اور 11 بھکاری…

بجلی بند رہنے کی اطلاع

کوئٹہ 21 جولائی 2025ء۔۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں  22 جولائی بروزمنگل شیخ ماندہ  گرڈاسٹیشن کے ویسٹرن…

ایک منظم گروہ 132 ٹرانسمیشن لائن پر لوہے کی زنجیر چین ڈال کر لائن ٹرپ کرتے ہیں جسکے نتیجے میں  …

کوئٹہ:21جولائی 2025ء۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے ترجمان نے کہاہے کہ ایک منظم گروہ 132 ٹرانسمیشن لائن پر لوہے کی زنجیر چین ڈال کر لائن ٹرپ کرتے ہیں جسکے نتیجے میں  ٹرانسمیشن لائن کے کنڈکٹرز ٹوٹ کر گرجاتے ہیں۔ جسکے بعد یہی گروہ…

ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے ضلع میں جاری پانی کی سنگین صورتحال کے پیش نظر ایک اہم اجلاس کی…

گوادر21جولائی :۔ ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے ضلع میں جاری پانی کی سنگین صورتحال کے پیش نظر ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں برگیڈیئر احتشام، چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر ماجد جوہر، انجینئر…