بجلی بند رہنے کی اطلاع

16

کوئٹہ 21 جولائی 2025ء۔۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں  22 جولائی بروزمنگل شیخ ماندہ  گرڈاسٹیشن کے ویسٹرن بائی پاس جبل نور اور تکاتو فیڈروں سے صبح 10:30بجے سے دوپہر  2:30 بجے تک بجلی بند رہے گی نیز اُسی روز مری آباد گرڈاسٹیشن کے لیاقت بازار ایکسپریس کاسی ون اور کاسی ٹو فیڈرز سے صبح10 بجے

Comments are closed.