جاپان، حکمران اتحاد کی ایوان بالا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجودوزیر اعظم…
ٹوکیو۔21جولائی :جاپان کے وزیراعظم شیگیرو ایشیبا نے حکمران اتحاد کی طرف سے ایوان بالا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجود اپنے عہدے پر برقرار رہنے کا اعلان کیا ہے۔
جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپانی وزیر اعظم کی…
