گورنربلوچستان کا منشیات نذرِ آتش کرنے کی تقریب سے خطاب

کوئٹہ 22 جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ منشیات کے استعمال اور دیگر نقصان دہ اشیاء کا بڑھتا ہوا رجحان انتہائی تشویشناک ہے. منشیات کی پیداوار اور بڑھتے ہوئے استعمال کو ختم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اس لعنت سے…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے مکران میڈیکل کالج تربت کے کنٹریکٹ ملازمین نے ملاقات کی

تربت 22 جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے مکران میڈیکل کالج تربت کے کنٹریکٹ ملازمین نے ملاقات کی انہوں نے ڈپٹی کمشنر کیچ کو آگاہ کیا کہ وہ دس بارہ سالوں سے مکران میڈیکل کالج تربت میں کام کررہے ہیں لہذا مکران میڈیکل کالج کی ریگولر…

اشیاء خورد نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لیئے پرائس کنٹرول کمیٹی ممبران نے قلات با زار…

قلات22 ۔ جولائی اشیاء خورد نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لیئے پرائس کنٹرول کمیٹی ممبران نے قلات با زار کاتفصیلی دورہ کیا۔تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی نے قلات بازار کادورہ کیا۔گرانفروشی اور صفائی سھترائی کا خیال نہ رکھنے پر…

ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی کے ہدایت کے مطابق ڈی۔ ایچ، او خضدار ڈرگ انسپکٹر اور انتظامیہ کی نگرانی…

خضدار 22 جولائی ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی کے حکم پر ڈی، ایچ، او اور ڈرگ انسپکٹر کی فوری کاروائی خضدار کے ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی کے ہدایت کے مطابق ڈی۔ ایچ، او خضدار ڈرگ انسپکٹر اور انتظامیہ کی نگرانی میں کاروائی کی گئی جس میں خضدار و…

صوبے کے عوام کے دیرینہ مسائل کے حل اور شہری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع اور مربوط منصوبے کا…

 خضدار: 22 جولائی ۔ صوبائی مشیر برائے محکمہ بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے خضدار میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبے کے عوام کے دیرینہ مسائل کے حل اور شہری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع اور مربوط منصوبے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا…

صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات، میر ظہور احمد بلیدی کے زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق…

تربت 22 جولائی ۔ صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات، میر ظہور احمد بلیدی کے زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کیچ، بشیر احمد بڑیچ تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے انجینئر قاسم گچکی، محکمہ اربن پلاننگ…

بلوچستان بھر میں ڈرگ مافیاء کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کی پیش…

کوئٹہ، 22 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت، شفاف اور نتیجہ خیز تکمیل موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے سرکاری مشینری کو سست روی، روایتی اندازِ کار اور غیر ذمہ دارانہ رویوں سے نکال…

سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے اہم ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا

اسلام آباد — سینیٹ نے چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں صحافیوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے لیے اہم ‘جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل 2025’ متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ اس بل کے ذریعے صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کے لیے قانونی تحفظ، کام…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنگلہ دیش ایئر فورس کے تربیتی طیارہ کو پیش آنے والے حادثے پر…

اسلام آباد، 21 جولائی 2025 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بنگلہ دیش ایئر فورس کے تربیتی طیارہ کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار حادثے میں 19 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق اسپیکر قومی…

کوئٹہ سینیٹر دینش کمار کے نام سے امریکی نمبر سے لوگوں کو کالز، فراڈ کرنے کی کوشش

سینیٹر دینش کمار کے نام سے ایک امریکی نمبر (1 929 699-1496) سے واٹس ایپ پر لوگوں کو پیغامات اور کالز کی جا رہی ہیں۔ مذکورہ نمبر پر "Danish Kumar Palyani" کا نام ظاہر ہو رہا ہے، جبکہ یہ نمبر امریکا کا ہے اور مئی 2025 میں واٹس ایپ پر جوائن…