جی ڈی اے کی جانب سے شہر کی جدید طرز پر تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ شہرکے قدیم تعلیمی اداروں اور تاریخی…
گوادر۔ 22 جولائی 2025
گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت شہر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے ساتھ ساتھ "اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبے" پر بھی بھرپور انداز میں کام کر رہی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد شہر کے تاریخی ورثے، بالخصوص…
