شوہر کو سرپرائز دینے کے لیے بچے کے ہمراہ میراتھن میں شریک کلثوم بانو
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں ایک خاتون نے جب اپنے بچے کو جسم کے ساتھ باندھ کر میراتھن میں دوڑنا شروع کیا تو شرکا اور تماشائیوں کی نظریں اُن پر مرکوز ہو گئیں۔
میراتھن کے دوران اُن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے…
