ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے
انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی کپتان ہیری بروک نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جارحانہ بیٹنگ کی۔
ہیری بروک نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری بنائی، انہوں نے 42 گیندوں پر سنچری مکمل کی ، 49 گیندوں پر 114 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ…
