ایف بی آر کو پہلے چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا

ذرائع کے مطابق جولائی تا اکتوبر ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں 4 ہزار 88 ارب 20 کروڑ روپے رہیں، جبکہ اس عرصے کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4 ہزار 217 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا۔ اس کے باوجود ٹیکس وصولیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 7 فیصد اضافہ…

ایرانی حملوں سے24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار

وال سٹریٹ جرنل نے سیٹلائٹ تصاویر و امریکی فوجی حکام سے انٹرویوز کے ذریعے فوجی اڈوں کی تباہی کا جائزہ لیا، جس سے معلوم ہوا کہ ایرانی حملوں میں ابتدائی 2 ہفتوں میں 119عمارتیں متاثر ہوئیں۔

پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت

اس موقع پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان عالمی مالیاتی نظام میں ترقی پذیرممالک کی مناسب نمائندگی اورمنصفانہ مالیاتی نظام کے لیے آواز بلندکرے گا، عالمی معاشی پالیسیوں میں ترقی کو مرکزی اہمیت دینے کی ضرورت ہے، معاشی استحکام…

فخر زمان کی سنچری، پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹرائی سیریز جیت لی

پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کا فائنل جیت لیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 326 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ فخر زمان نے 99 گیندوں پر 127…

ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم چینجر ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے حوالے سے اہم پیش رفت ثابت ہوسکتا ہے اور خطے کی صورتحال پر دور رس اثرات مرتب کرسکتا ہے۔ ان کے مطابق تینوں ممالک کے درمیان ہونے والا یہ…

نوشکی: مختلف علاقوں میں مال مویشیوں کی مفت علاج معالجے اور ویکسینیشن مہم

نوشکی: ڈسٹرکٹ لائیو اسٹاک آفیسر نوشکی ڈاکٹر محمد یعقوب لانگو کی ہدایت پر ضلع نوشکی کے کلی مینگل، کلی جمال آباد اور کلی بدل کاریز میں مال مویشیوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے اور مالداروں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مفت علاج…

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی ایک اور ویڈیو نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی گفتگو کا موضوع بن گئے ہیں۔ اس بار دونوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں عاصم اظہر کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد شروع ہوئیں۔ عاصم اظہر…

مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نےبھارتی صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے معروف بھارتی صحافی اور این ڈی ٹی وی کی سابقہ اینکر نِدھی رازدان سے شادی کرلی۔ عمر عبداللہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ روز زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہوا۔ اس…

گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے مزید نقصان ہوتا: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2019 اور 2020 میں افغانستان سے دہشت گردوں کو واپس لا کر خیبرپختونخوا میں بسایا گیا، گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو مزید نقصان پہنچ سکتا تھا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ…