200 کروڑ روپے بھتہ خوری کیس: بالی وڈ اداکارہ نورا فتحی عدالت طلب

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق نورا فتحی کا نام اس مقدمے میں دائر تیسری ضمنی چارج شیٹ میں استغاثہ کے گواہ کے طور پر شامل ہے۔ یہ مقدمہ مبینہ نوسرباز سکیش چندرشیکھر سے متعلق ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے 2020 اور 2021 کے دوران…

سندھ ہائیکورٹ کا پارک پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم

عدالت عالیہ نے کراچی کے علاقے سکیم 33 میں پارک کی زمین پر قبضہ کرکے تعمیرات کرنے کے خلاف درخواست پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے پارک کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم دیدیا۔

لاہور ہائیکورٹ: 24 سی ٹی سکین مشینوں کی خریداری کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ میں قانونی کارروائی کے دوران محمد ذیشان اختر ایڈووکیٹ نے میسرز ورٹیکس میڈیکل کی جانب سے مقدمے کی پیروی کی، ورٹیکس میڈیکل عالمی شہرت یافتہ طبی ٹیکنالوجی کمپنی سیمنز کی تیار کردہ سی ٹی سکین مشینوں کی فراہمی کے لیے کامیاب بولی…

گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار

ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں سمیت دوسرے صوبے میں چھپا ہوا تھا، سی سی ڈی ملزمان کو گرفتار کرکے واپس لا رہی تھی کہ راستے میں حملہ ہوگیا، مرکزی ملزم سرفراز اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔

کینسر بھی بلوچستان کی باہمت خاتون کا کرکٹ سے شوق نہ روک سکا

کینسر میں مبتلا بلوچستان کی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع عزم و حوصلے کی مثال بن گئیں۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب سے تعلق رکھنے والی زمرشفیع نے بریسٹ کینسر کی تشخیص کے باوجود کرکٹ سے اپنا شوق برقرار رکھا ہے۔ زمر شفیع روزانہ دو سے تین گھنٹے…

بلوچستان میں اے آئی حاضری نظام کے تحت مزید 72 ڈاکٹرز ملازمت سے برطرف

کوئٹہ: بلوچستان میں اے آئی حاضری نظام کے تحت مزید 72 ڈاکٹرز ملازمت سے برطرف کوئٹہ: طویل غیرحاضری پر ڈاکٹرز کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری، احکامات فوری نافذ کوئٹہ: محکمہ صحت میں اب تک ملازمت سے برطرف کیے گئے ملازمین کی تعداد 200 ہوگئی…

کویٹہ سے شارجہ جانے والی فلائٹ کوئٹہ ائیرپورٹ پر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئ

کویٹہ سے شارجہ جانے والی فلائٹ کوئٹہ ائیرپورٹ پر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئ ٹیک آف کے دوران اچانک دونوں انجن فیل ہوگئے اور جھٹکے کھاتے ہوئے رن وے کے آخری مقام پر رک گئ اب یہ فلائٹ کل صبح روانہ ہوگی آج (30 اکتوبر 2026) ائیر عربیہ کی…