پہلے صدارت کا لالچ دیا گیا، پھر ریاست میں مولانا کو حصہ نہ دے کر زیادتی کی گئی، طاہر اشرفی
چیرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ مولانا فضل الرحمان کا فون سنیں، ایسی کمیٹی بنائیں جو وزارت کے برابر ہو، انہیں اس کا چیئرمین بنا دیں، انہیں جہاز استعمال کرنے کی اجازت دے دیں، ریاست میں مولانا کو…
