ستارہِ امتیاز کے لیے نامزد پہلی پاکستانی ٹرانس جینڈر نایاب علی

رواں ماہ کی تین اور چار کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام پاکستان کے معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق (سی ای ایس سی آر) سے متعلق رپورٹ کے جائزے کا اجلاس منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں حکومتِ پاکستان کے وفد میں ممتاز انسانی…

افغان طالبان نے دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے افغان طالبان نے پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے ’رائٹر‘ کو 30 اکتوبر کو دے گئے انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…

فولڈیبل آئی فون کی اسکرین ٹوٹنے کے مسئلے پر ایپل کی اسٹورز کو ہدایات جاری

ایپل اسٹورز اور ایپل کے مجاز سروس فراہم کرنے والے اداروں کے ساتھ شیئر کی گئی ایک یادداشت میں ایپل نے اپنے ٹیکنیشنز کو آئی فون ڈوو کی اندرونی اسکرین میں دراڑیں پڑنے کے مسئلے کی تشخیص اور اسے حل کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔ ایپل نے…

واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کے لیے چار نئے فیچرز کا اعلان

انسٹنٹ میسجنگ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے گروپ چیٹس میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن میں مینشن اور جوابات کے لیے نیا فلٹر، پیغامات کو غیر معینہ مدت تک پن کرنے، نئے ارکان کو سابقہ پیغامات دکھانے اور گروپ اسٹیٹس شیئر…

مہنگائی نے نوجوانوں کا گھر اور گاڑی خریدنے کا خواب مشکل بنا دیا، پریشے عدنان

معروف فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو مالی طور پر غیر ذمہ دار قرار دینا درست نہیں کیونکہ مہنگائی اور کم آمدنی نے ان کے لیے گھر اور گاڑی خریدنا مشکل بنا دیا ہے۔ معروف فیشن ڈیزائنر عامر عدنان کی صاحبزادی پریشے عدنان نے…

بھگدڑ مچنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، مسٹر پتلو سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج، 6 گرفتار

سیالکوٹ کی پولیس نے مہندی کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 2 افراد کےجاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر کے 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ…

قیمتوں میں 30 فیصد اضافے کا خدشہ، ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی ) ایسوسی ایشنز نے 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ایل پی جی مارکیٹز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین علی حیدر نے حکومت کی جانب سے قیمتوں کے تعین کے نئے فارمولے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ16 نومبر سے…

کھلاڑی ہر چیلنج کا بھرپور مقابلہ کرنے کیلئے آگے آرہے ہیں، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس پر تعریف کردی۔ مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ ہمارا ٹیم کی حیثیت سے آگے بڑھنے کا سفر جاری ہے۔ ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ کھلاڑی…

پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کا پلیٹ فائنل جیت لیا

پاکستان نے ہانگ کانگ انٹرنیشنل سکسز ٹورنامنٹ کے پلیٹ فائنل میں عمان کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ مونگ کوک کے مشن روڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے مقابلے میں کپتان عباس آفریدی نے صرف 16 گیندوں پر ناقابلِ شکست 73 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کی…