ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس
روسی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی کے اشاروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر نئے حملوں کی دھمکیاں دینے والے دوبارہ غور کریں۔
ترجمان روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ فوجی کارروائیاں ایرانی عوام کے…
