پاکستان نے شاندار کارکردگی کے ساتھ ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

عمان میں کھیلے گئے ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کے کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرکے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان، امریکا، عمان، ایران، ازبکستان اور قطر کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی…

جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

جی میل میں ایک نیا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا جس کا مقصد مختلف آن لائن اکاؤنٹس پر لاگ ان ہونے کا عمل آسان بنانا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جی میل میں کاپی کوڈ نامی فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس…

کے پی حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے، سہیل آفریدی اگر کچھ نہیں کر سکتے تو…

وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت انسداد دہشتگردی کےلیے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے لیکن مسئلہ فنڈ نہیں نیت کا ہے۔ کوہاٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے سوال کیاکہ صوبائی حکومت جواب دے کہ لا…

سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر

پاکستانی فلم اور ٹی وی کی سینئر نامور اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کی جانب سے سابقہ شادیوں میں پیش آنے والے مبینہ گھریلو تشدد کے واقعات پر کھل کر گفتگو کی…

بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا

بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17.4 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوں گی، نئی قیمتوں کے تحت ڈیزل 115 سے بڑھ کر 135 ٹکا فی لیٹر ہو گیا جب کہ پیٹرول 140…

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپےکم ہوکر 3 لاکھ…

فوک گلوکار طفیل نیازی کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی

پاکستان ٹیلی ویژن کی افتتاحی نشریات کا آغاز طفیل نیازی کے اس مشہور گیت ’’لائی بے قدراں نال یاری تے ٹٹ گئی تڑک کر کے ‘‘ سے ہی ہوا تھا، طفیل نیازی نے 1926ء میں جالندھر میں آنکھ کھولی۔ تقسیم ہند کے بعد طفیل نیازی جنوبی…