لورالائی میں پینے کے پانی کے معیار کے لیے جامع انسپیکشن مہم کا آغاز

لورالائی، 13 جنوری: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ اور ڈائریکٹر آپریشنز بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیم نے ضلع بھر میں پینے کے پانی کے معیار کو جانچنے کے لیے جامع مہم شروع کی۔ انسپیکشن کے دوران شہر اور مضافاتی علاقوں کے…

بلوچستان: سرد اور خشک موسم کی پیش گوئی

 کوئٹہ، 13 جنوری 2026 علاقائی موسمیاتی مرکز کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سردی کا امکان ہے۔ ساحلی اضلاع میں ہلکی بارش اور گرج چمک کے امکانات موجود ہیں۔

خضدار: جعلی میڈیکل اسٹورز اور کلینکس کے خلاف کارروائی

خضدار، 13 جنوری 2026 ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی کی خصوصی ہدایات پر وڈھ وڈھ، ناچ اور ڈراکلا میں 7 میڈیکل اسٹورز کو بند کر دیا گیا۔ کارروائی میں غیر معیاری کلینک اور مشکوک لیبارٹریوں کے خلاف بھی اقدامات شامل تھے۔ ڈرگ انسپکٹر نے کہا کہ عوام…

قلات: فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

قلات، 13 جنوری 2026 ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اشتراک سے آرایچ سی مندے حاجی میں فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا، جس میں 500 کے قریب مریضوں کا معائنہ اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر منیر احمد درانی نے عوام سے اپیل کی کہ کیمپ کے بارے…

دکی: اسپیشل سپورٹ پروگرام کا اہم اجلاس

دکی، 13 جنوری 2026 ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں تعلیم اور علاج معالجہ کے لیے مستحق افراد کی درخواستوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ حقیقی مستحقین کو بروقت اور بلا امتیاز سہولیات فراہم کی…

موسیٰ خیل: بی ایریا کو اے ایریا میں ضم کرنے کا اجلاس

موسیٰ خیل، 13 جنوری 2026 ایس پی موسیٰ خیل کلیم اللہ کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لیویز فورس کے انضمام کے بعد پولیس کا دائرہ اختیار بڑھانے اور ضم شدہ علاقوں کی مکمل تحویل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایس پی نے یقین دہانی کرائی کہ تمام لیویز…

پیپلز پارٹی کے رہنما کی تعزیت

کراچی، 13 جنوری 2026 پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالستار کیریو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی…

نصیرآباد میں شدید دھند اور سردی، لوڈشیڈنگ نے عوام کو مشکلات میں مبتلا کر دیا

نصیرآباد، 13 جنوری: نصیرآباد ڈویژن کے اضلاع استا محمد، جعفرآباد، صحبت پور اور جھل مگسی میں گزشتہ پانچ روز سے شدید دھند اور سرد موسم جاری ہے۔ شدید سردی کے دوران بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ لوڈشیڈنگ کی وجہ…

لورالائی میں سبزی و فروٹ مارکیٹ کی توسیع، کسانوں کو بہتر سہولیات

لورالائی، 13 جنوری: کمشنر ولی محمد بڑیچ کی زیر صدارت سبزی و فروٹ مارکیٹ کی توسیع کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مارکیٹ کے دکانوں کی تعداد بڑھانے اور کسانوں کو بہترین قیمتیں دینے کے منصوبے پر غور کیا گیا۔ کمشنر نے کہا کہ کسانوں اور…

حب میں پانی و بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے اعلی سطحی اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تاریخ: 13 جنوری 2026 حب، 13 جنوری: کمشنر نسیم خان بلوچ کی زیر صدارت حب شہر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت، ٹینکر سروس کی فراہمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ…