بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ٹھکانے تباہ، چار دہشت گرد ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 13 جنوری 2026:
12 جنوری 2026 کو سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندستان کے چار دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کیے۔…
