اٹھارہویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان اور چیف آف ڈیفنس فورسز کا خطاب

 طارق خان ترین اٹھارہویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان ایک جامع اور اعلیٰ سطحی آگاہی و تربیتی پروگرام تھا جس کا مقصد بلوچستان کے مختلف طبقات کو قومی سلامتی، ریاستی پالیسیوں، ترقیاتی ترجیحات اور درپیش چیلنجز سے براہِ راست آگاہ کرنا تھا۔ اس ورکشاپ…

اسلام آباد میں قومی پیغامِ امن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس، مذہبی ہم آہنگی اور ریاستی استحکام کو مضبوط…

 (اسلام آباد) 12 جنوری 2026: قومی پیغامِ امن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی سربراہی میں آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کورڈینیٹر پیغامِ امن کمیٹی مولانا طاہر اشرفی، ملک بھر کے مختلف مکاتب فکر کے علماء اور…

نصیرآباد ڈویژن شدید دھند و سردی کی لپیٹ میں، گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام عاجز، سکولوں میں دس روزہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی) نصیرآباد ڈویژن کے اضلاع استا محمد، جعفرآباد، صحبت پور، نصیرآباد، جھل مگسی اور گرد و نواح میں گزشتہ پانچ روز سے شدید دھند اور سردی کی لہر نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر کے رکھ دیے ہیں۔ صورتحال…

سونمیانی: چھوٹے ماہی گیروں کا ٹرالر مافیا کے خلاف احتجاج، دھرنے کی وارننگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ( رمضان لاسی رپورٹ ) سونمیانی/ڈام بندر: ضلع حب کی ساحلی بستی ڈام بندر میں اتوار کے روز چھوٹے ماہی گیروں نے ڈام جیٹی پر احتجاجی ریلی نکالی، جس میں ٹرالر اور غیر قانونی گجہ نیٹ مافیا کے خلاف شدید نعرے لگائے گئے۔ مظاہرین…

وفاقی وزیر قانون سے یونیورسٹی آف لندن کے وفد کی ملاقات، قانونی تعلیم میں شراکت داری پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یونیورسٹی آف لندن کے پرو وائس چانسلر (تعلیم) پروفیسر فلپ آل مینڈنگر کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں قانونی تعلیم کے شعبے میں تعاون اور شراکت داری…

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 259 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف نو کارروائیاں کرتے ہوئے 258.94 کلوگرام منشیات برآمد کر لیں، جن کی مالیت 24 کروڑ 48 لاکھ روپے سے…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کراچی پہنچنے پر فتح چوک حیدرآباد سمیت مختلف مقامات پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کراچی پہنچنے پر فتح چوک حیدرآباد سمیت مختلف مقامات پر کارکنوں اور عوام کے والہانہ استقبال کے بعد جناح گراؤنڈ جلسہ گاہ پہنچے۔ وزیراعلیٰ کی قیادت میں ہزاروں گاڑیوں پر…

پریٹوریا میں وفاقی وزیر امیر مقام کا خطاب پاکستان کی کامیابیوں، قومی اتحاد اور اوورسیز پاکستانیوں کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پریٹوریا، ساؤتھ افریقہ: وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے پریٹوریا میں پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ ایک پروقار تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرتے ہوئے کہا کہ سال 2025 پاکستان کیلئے مجموعی…

اوستہ محمد میں پانی کا بحران، عوامی احتجاج

اوستہ محمد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — شہر کے شہری پانی کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ مین پائپ لائنیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کے باعث لاکھوں افراد پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ مقامی رہنماں نے صوبائی حکومت سے فوری نوٹس اور عوام کے لیے صاف…

یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کو رقم فراہم کی جائے

 کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — آل پاکستان نیشنل ورکرز یونین نے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش سے 12 ہزار ملازمین بے روزگار ہونے اور کروڑوں غریب افراد کی بنیادی ضروریات سے محروم ہونے پر احتجاج کیا۔ مرکزی عہدیداران نے حکومت سے فوری مالی پیکج فراہم…