مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کی کوئی اہمیت نہیں ہے، فیاض الحسن چوہان
لاہور: صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کیا، وزیراعظم نے جو موقف بیان کیا دنیا اس کی تعریف کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر کے معاملے…
