دوحہ ایتھلیٹکس، امریکی کھلاڑیوں کی ٹیم اور انفرادی کارکردگی شاندار رہی
دوحہ: دوحہ کی شدید گرمی میں ایتھلیٹس کی گرمجوشیاں جاری ہیں، امریکی کھلاڑیوں کی ٹیم اور انفرادی کارکردگی شاندار رہی، نیزہ پھینکنے اور لانگ جمپ کے دلکش مناظر نے سب کے دل جیت لیے۔الخلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ورلڈ ایتھلیکٹس چیمپئن شپ کے مقابلے،…
