لاک ڈائون کے دوران حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں ،بلوچستان حکومت عوام کو ریلیف دینے…
کوئٹہ(آئی این پی)صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس عالمی وبا اورموذی مرض ہے اس لئے عوام اس بیماری سے پیشگی بچائو کیلئے لاک ڈائون کے دوران حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں
