دوحہ(آن لائن) خلیجی ریاست قطر میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کی وبا کئی گْنا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جس کے باعث کورونا کے مریضوں کی گنتی ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔
دْبئی(آن لائن) متحدہ عرب امارات میں بھارت سے تعلق رکھنے والے ہندو کاروباری اور تجارتی شعبوں پر پوری طرح قابض ہو چکے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے زیادہ تر پْرامن اور اماراتی قوانین کی پابندی کرنے والے ہیں،
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سے چین کے میڈیکل سیکٹر کے 9 رکنی اعلیٰ سطحیٰ وفد نے ملاقات کی جس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرہ پیچوہو سمیت دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا چین نے کورونا وائرس پر قابو پایا، جانی نقصان پر افسوس ہے،
کراچی(آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قوم کرائسس میں ہے، لوگ کرونا وبا سے مر رہے ہیں مگر کے الیکٹرک شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہے، جماعت اسلامی 2 دن بعد کے الیکٹرک کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔…
لاہور (آن لائن)سی سی پی او ذوالفقار حمید کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور کی مسیحی برادری نے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے موقع پر اجتماعات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا کے خطرے کے باعث آن لائن عبادات کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کی لائیو اپ ڈیٹ کو کووڈ 19 کی سرکاری ویب سائیٹ پر پبلک کر دیا گیا ہے ۔ٹائیگر فورس میں رجسٹرڈ نوجوانوں کی تعداد 8 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات