کابل میں دہشت گرد حملے سے پاکستان کو جوڑنے کی بھارتی کوشش قابل مذمت اور شرانگیز ہے،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم بھارتی میڈیا میں ان کی حکومت کے زیر اثر شائع ہونے والی رپورٹ مسترد کرتے ہیں جس میں 25 مارچ 2020ء کو کابل میں گوردوارے پر ہونے والے دہشت گرد حملے سے پاکستان کو جوڑنے کی کوشش کی گئی ہے۔…
